پاکستان

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج فی تولہ سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج فی تولہ سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 ہزار روپے بڑھا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہو گیا …

Read More »

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنےشوہر سلیم کریم کی سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کی سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کردیا جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوب متاثر کیا۔ انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے شوہر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’ہیپی برتھ ڈے میری جان، میرے سلیم۔‘ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ براہ کرم ہمارے اور …

Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سیلاب متاثرین کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت لاہور میں سیلابی صورتحال پر اجلاس میں متاثرہ اضلاع میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ اس موقع وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیلاب متاثرین کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، اوکاڑہ اور سرگودھا میں فوج کی …

Read More »

حالتِ جنگ ہو یا امن، پاک فوج عوام کے ساتھ ہےڈی جی آئی ایس پی آر

ک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ حالتِ جنگ ہو یا امن، پاک فوج عوام کے ساتھ ہے، وزیرِ اعظم اور آرمی چیف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید اکبر نے سیاسی کمیٹی کے اعلامیہ کے بعد استعفیٰ پارٹی کو جمع …

Read More »

بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا ہے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا ہے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے آبی جارحیت کی ہے، اگر بھارت سندھ طاس معاہدے کے مطابق پاکستان کے ساتھ ورکنگ انفارمیشن رکھتا …

Read More »

’اگر بھارتی محبِ وطن ہیں تو…‘ وسیم اکرم کا ایشیا کپ کے بڑے ٹاکرے سے قبل اہم بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2025ء میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ہونے والے بڑے ٹاکرے سے قبل اہم بیان دیا ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا اور ہمیشہ کی طرح انتہائی سنسنی خیز ہوگا تاہم جو …

Read More »

سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا،پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل ہو گیا۔

سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا، پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل ہو گیا۔ دریاؤں کے کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔ حکام نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو دریاؤں کے کناروں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب بھارتی ہائی کمیشن سے ملی معلومات پر انڈس …

Read More »

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کا سلسلہ جاری،دریائے راوی، چناب، ستلج بپھر گئے

پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر لاہور، قصور اور سیالکوٹ میں فوج کو طلب کر لیا گیا۔ دریائے چناب میں رسول نگر کے قریب بند میں شگاف پڑ گیا۔ محکمۂ آب پاشی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بند باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں، بند باندھنے میں مقامی لوگ بھی انتظامیہ کی مدد کر رہے …

Read More »

کیا ماں کے دودھ کے ذریعے بچے میں برڈفلو منتقل ہوسکتا ہے؟ماہرین نے بتادیا

ماں کے دودھ کے ذریعے بچے میں برڈفلو کے منتقل ہونے کے فی الحال تو کوئی مستند شواہد نہیں ملے ہیں۔ تاہم، کچھ ابتدائی مطالعات نے ایسے امکانات کی نشاندہی کی ہے جنہیں مزید گہرائی سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ماہرین کی رائے اور تحقیق کے مطابق فلو عام طور پر سانس کے ذریعے پھیلتا ہے یعنی کھانسنے، چھینکنے یا …

Read More »