بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپریڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ موقف میں کہا گیا کہ بشری …
Read More »پاکستان
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
لاہور:پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق آج سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا، 20 سے 23 جنوری کے دوران مری گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں …
Read More »کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ 1500 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کو مکمل ریلیف سے محروم کردیا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر لیوی بڑھائی گئی، جس کے بعد پیٹرول پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس؛ اسپیکر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں اسپیکر نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔ اس موقع پر اسپیکر نے چیف وہپ کو اپوزیشن لیڈر کے …
Read More »کے ڈی اے دفتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری حکم نامہ کے مطابق سائلین سے رشوت یا کمیشن مانگنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پبلک ڈیلنگ کے تمام دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ …
Read More »بیرون ملک سے گاڑیوں کی درآمد بارے پالیسی تبدیل
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی حکومت کی بیرون ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے پالیسی تبدیل کر دی گئی۔بیرون ملک سے صرف رہائشی سکیم اور تحفے کے تحت ہی گاڑی درآمد کی جاسکے گی، پرسنل بیگیج کے تحت گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی گئی۔ وزرات تجارت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کی منظوری دے دی، …
Read More »موٹر سائیکل سواروں کی راہ گیر سے ڈکیتی،آنکھ، ناک اور منہ میں ایلفی ڈال دی
ٹنڈوالہ یار: موٹر سائیکل سواروں کی راہ گیر سے ڈکیتی، مسلح افراد نے نقدی، موبائل چھین کر ممتاز قمبرانی کی آنکھ، ناک اور منہ میں ایلفی ڈال دی۔واردات کے بعد مسلح افراد نے متاثرہ شخص کے ہاتھ پاؤں باندھ کر کھیت میں پھینک دیا۔ ڈکیتی کے دوران ممتاز قمبرانی کی حالت تشویشناک ہو گئی، متاثرہ شہری کو سول ہسپتال منتقل …
Read More »سپرنٹنڈنٹ اڈیالا سمیت12 جیل افسران تبدیل کردیئے گئے
لاہور: سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کا تبادلہ کرکے سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا، پنجاب میں مجموعی طور پر 12 جیل افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔
Read More »نئے اسلحہ لائسنس کیپرانی 20 ہزار درخواستیں رد کر دی گئیں
لاہور: ڈی سی آفس لاہور میں نئے اور پرانے اسلحہ لائسنس کی تجدید کا معاملہ، نئے اسلحہ لائسنس پر دس سال سے پابندی عائد ہے۔ضلعی انتظامیہ لاہور کے مطابق نئے اسلحہ لائسنس کی پرانی 20 ہزار درخواستیں رد کر دی گئیں، نئی درخواست وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پرانے اسلحہ لائسنس کی تجدید کے لئے 12 …
Read More »
THE PUBLIC POST