پاکستان

حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کیلئے مثالی اقدامات کیے ہیں جو دنیا کیلئے مثال ہیں:شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کےلیے مثالی اقدامات کیے جو دنیا کیلئے مثال ہیں۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ سندھ کی جانب سے سیلاب متاثرین کےلیے 8 لاکھ سے زائد گھر مکمل طور پر تعمیر ہو چکے ہیں۔ پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان …

Read More »

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔

اسلام آباد (پبلک پوسٹ )اسلام آباد کے متعدد سیکٹرز میں ٹینکرز کے حصول کے لیے شہریوں کا رش لگ گیا، شہری صبح 4 بجے پانی کے ٹینکر کے حصول کےلیے قطار میں لگ جاتے ہیں۔ سی ڈی اے انکوائری آفس کے باہر فجر کے بعد پانی ٹینکرز کےلیے ٹوکن جاری کیے جاتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینکرز کی …

Read More »

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، مراد علی شاہ

کراچی (پبلک پوسٹ )وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیر، معاونین خصوصی، چیف سیکریٹری سمیت دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں سندھ کابینہ نے پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ کو خراج تحسین …

Read More »

عیدالاضحی سے 17دن قبل منڈی میں 75 ہزار جانور پہنچ گئے

کراچی(پبلک پوسٹ)عیدالاضحی سے 17 دن قبل منڈی میں 75 ہزار جانور پہنچ گئےپنجاب،کےپی کے، بلوچستان اور سندھ کے مختلف شہروں سے 75 ہزار جانور مویشی منڈی پہنچ گیاناردرن بائی پاس مویشی دوست منڈی میں اونٹ، گائے،بیل،بچھڑے اور بچھیا سمیت اعلی نسل بکروں کی دھومکراچی،حیدرآباد،سانگھڑ،نواب شاہ سے بڑی تعداد میں ٹاپری،گلابی،راجن پور کےناچی بکرے اور دنبےتوجہ کا مرکزلاڑکانہ، سرگودھا کے کلجے …

Read More »

پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ

دونوں ممالک کا تمام فوجیں 30 مئی تک نارمل پوزیشن پر واپس لانے پر اتفاقپہلے مرحلے میں ائیر فورس اور ایوی ایشن اور دوسرے مرحلے میں 30 مئی تک تمام بری فوجیں اور زمینی فورس نارمل پوزیشن پر واپس آ جائیں گی“دونوں ممالک کے درمیان جلد نیوٹرل مقام پر بات چیت شروع ہونے کا امکان”

Read More »

گاڑیاں دھونے کے لئے لائنوں کا پانی استعمال کرنے پہ جرمانے کی قرار داد منظور‏

کراچی (پبلک پوسٹ)گاڑیاں دھونے کے لئے لائنوں کا پانی استعمال کرنے پہ جرمانے کی قرار داد منظور‏کراچی کی سڑکوں، گلیوں اور تجارتی مراکز پر گاڑیاں دھونےاورلائنوں کا پانی استعمال کرنے پر جرمانے کی قرارداد پیش کردی گئی۔ سٹی کونسل اجلاس میں میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ 10 ہزار روپے جرمانہ یوسی چیئرمین کی شکایات پر عائد کیا جائے …

Read More »

لیاری سے گرفتار دہشتگرد درویش عرف ساگر نے اہم انکشافات کردیئے

کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان رینجرز (سندھ) اور سندھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے حساس ترین علاقے لیاری میں بڑی مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب اور خطرناک دہشتگرد درویش عرف ساگر کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے جدید اسلحہ، گولیاں اور دستی بم بھی برآمد کیے گئے۔ترجمان رینجرز …

Read More »

وردی کسی بھی رنگ کی ہو ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاک فوج کے ترجمان ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی قوم تو نہ پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، میں پہلی بھی کہتا رہا ہوں اور اب بھی کہتا ہوں کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ بھارت کے ساتھ تنازع اور پاک چین تعلقات …

Read More »

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے متوقع تاریخ بتادی

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے فلکیاتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ذوالحج کا چاند کب نظر آنے کی توقع ہے۔ ماہرین کے مطابق 27 مئی کو ملک میں نیا قمری مہینہ شروع ہونے کے آثار کم ہیں کیوں کہ اُس دن غروب آفتاب کے وقت چاند …

Read More »

پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کردیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کردیا۔ بھارتی فوج کے ایک سینئر افسر کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ ’پاکستان نے 7 اور 8 مئی 2025 کی درمیانی شب ڈرون اور میزائلوں کے ذریعے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ اس بیان کے حوالے …

Read More »