بزنس

پاکستان کی ڈومیسٹک فضائی مارکیٹ میں فلائی جناح پہلے نمبر پر آگئی

لاہور: پاکستان میں اندرون ملک مسافروں کی آمدورفت کے شعبے میں فلائی جناح نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔سی اے اے کے 2024-25 کے اعدادوشمار کے مطابق اندرون ملک سب سے زیادہ مسافروں کو لانے اور لے جانے میں فلائی جناح پہلے نمبر پر آگئی، پی آئی اے دوسرے اور ایئر بلیو تیسرے نمبر پر رہی۔ فلائی جناح نے اندرون …

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 469 پوائنٹس کی …

Read More »

کراچی مویشی منڈی سے 99 فیصد قربانی کے جانور فروخت،بیشتر بلاکس خالی

کراچی کی نادرن بائی پاس پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی، جہاں 99 فیصد جانور فروخت کیے جاچکے ہیں۔ انچارج ایڈمنسٹریشن مویشی منڈی اسلم بلوچ کے مطابق کے پی کے، پنجاب، سندھ، سفائر، گولڈن، پہاڑی، کراچی اور جنرل بلاکس مکمل طور پر خالی …

Read More »

25 کلو واٹ یا کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم صلاحیت والے سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کر دی ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کی خصوصی ہدایت پر سامنے آیا، جس کے بعد پاور ڈویژن نے نیپرا کو باضابطہ خط ارسال کیا تھا۔ خط میں درخواست کی گئی تھی …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے علیحدگی کا اعلان

متحدہ عرب امارات یکم مئی سے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی اختیار کرے گا، جن میں روس جیسے اتحادی ممالک بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق وزارتِ توانائی متحدہ عرب امارات نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کی طویل المدتی معاشی حکمتِ عملی اور توانائی کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں …

Read More »

برینٹ خام تیل کی قیمت 111 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 111 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی سے قبل برینٹ خام تیل تقریباً 70 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔ عالمی منڈی میں اتوار کے روز بھی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں …

Read More »

کراچی میں 4 ماہ میں 265 چوری شدہ موبائل فونز ریکور، شناختی کارڈ کے بغیر خریداری نہیں ہوگی: الیکٹرانکس ڈیلرزصدر رضوان عرفان

کراچی: کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے کہا ہے کہ شہر میں گزشتہ چار ماہ کے دوران ساڑھے 58 لاکھ روپے مالیت کے 265 چوری شدہ موبائل فونز ریکور کیے گئے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ موبائل فونز کی خرید و فروخت کو شفاف بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے …

Read More »

لاہور: بسوں کے کرایوں میں اضافہ

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے بین الاضلاعی بس کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ اضافہ لاہور سے دیگر شہروں جانے والی سروسز پر لاگو ہوگا۔ دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر محمد نبیل نے واضح کیا ہے کہ فی الحال مال بردار ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ …

Read More »

انگلش فٹبالر نے مشہور کرکٹ فرنچائز کے حصص خرید لیے

معروف انگلش فٹبالر جوڈ بیلنگھم نے دی ہنڈریڈ فرنچائز کی ٹیم برمنگھم فینکس میں 10 لاکھ پاؤنڈ مالیت کے حصص خرید لیے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سرمایہ کاری کمپنی نائٹ ہیڈ کیپیٹل، جو برمنگھم سٹی ایف سی کی مالک بھی ہے، گزشتہ برس 49 فیصد حصص خرید کر واروک شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ شراکت دار بن گئی تھی۔ …

Read More »

پاکستان سے ایران ریلوے ٹریک کا جلد آغاز کرنے جا رہے ہیں،حنیف عباسی

وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے ایران تک ریلوے ٹریک کے آغاز کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ اپنے بیان میں حنیف عباسی نے واضح کیا کہ سرکلر ریلوے کا معاملہ سندھ حکومت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، تاہم ریلوے کے فعال ہونے کو ملکی ترقی کے لیے ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے …

Read More »