کابل: افغانستان کے شمال مشرقی صوبے نورستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ حکام کے مطابق مختلف حادثات میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 100 سے زیادہ افراد لاپتا ہیں۔ افغان حکام کے مطابق پیر کے روز آنے والے اچانک …
Read More »خصوصی رپورٹس
پاکستان کینیڈا کا زراعت و تجارت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،انسداد دہشتگردی، کشمیر، سندھ طاس معاہدے پر گفتگو
اسلام آباد: کینیڈا کی وزیر خارجہ نے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت میں تعاون پر اتفاق کیا گیا، ملاقاتوں میں انسداد دہشت گردی، افغانستان سے دراندازی، کشمیر کی صورتحال اور سندھ طاس معاہدے پر گفتگو ہوئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈا کی وزیر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور، اوگرا روزانہ نرخ جاری کرے گا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے روزانہ قیمتوں کے تعین کا نیا نظام منظور کر لیا جس کے تحت اوگرا اب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتیں روزانہ جاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں گزشتہ سات کاروباری دن کی اوسط عالمی قیمت کے مطابق ہوں گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں …
Read More »وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارودی مواد سے بھری گاڑی خودکش حملے سے پہلے ہی تباہ
وانا: سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی سے وانا اور گردونواح کی شہری آبادی کو بڑی ممکنہ تباہی سے بچالیا۔سیکیورٹی فورسزنے جنوبی وزیرستان لوئر کےعلاقے وانا (غواخوا) میں بارودی مواد سے بھری گاڑی خودکش حملے سے پہلے ہی تباہ کردی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گاڑی میں موجود دھماکا خیز مواد کسی ممکنہ بڑے دہشتگرد حملے میں استعمال کیا جانا …
Read More »ایران جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔برینٹ خام تیل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ دونوں کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں برینٹ خام تیل …
Read More »کیا آپ بھی امریکا میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟پاکستانیوں کیلیے اچھی خبر
امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ اور محققین کے لیے خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔ امریکا میں فل برائٹ اسکالرشپ پروگرام کے تحت 85 پاکستانی امیدواروں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ یہ اسکالرشپس ایسے طلبہ اور محققین کو دی گئی ہیں جو آئندہ تعلیمی سیشن میں امریکی جامعات میں ماسٹرز، پی ایچ ڈی اور …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
حکومت نے 3 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 3 کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 44 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 31 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے …
Read More »پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان فارما کے شعبے میں 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے نجی شعبے کے درمیان فارماسیوٹیکل سے متعلقہ شعبوں میں 44 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کے 9 معاہدے ہوئے ہیں، ان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری، بائیو ٹیکنالوجی، ادویات کی تیاری، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور ہیپاٹائٹس سے بچاؤ سے متعلق معاہدے شامل ہیں۔ یہ معاہدے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ …
Read More »ریاست آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ہےکشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ریاست آبنائے ہرمز کھلواسکتی ہے تو میری درخواست ہے کہ کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دیا جائے۔ ڈڈیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا اہم الیکشن ہےہم نے ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے، یہ ریاست …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں ضلع میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، پولیس پر حملوں اور گاڑی میں نصب خودکش بم دھماکے کے تناظر میں سیکیورٹی فورسز نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر وسیع پیمانے …
Read More »
THE PUBLIC POST