خصوصی رپورٹس

عمران خان نااہل ہیں،وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے، وہ وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سہیل آفریدی نااہلی کیس کی سماعت کی، جس میں درخواست گزار شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے اور …

Read More »

کراچی، آج سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد

رات 12 بجے سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین روانگی سے 10 دن پہلے ویکسی نیشن مکمل کرا سکتے ہیں۔ اسی طرح سعودیہ، آسٹریلیا، بھارت اور افغانستان کے مسافروں کے لیے انسداد پولیو کے قطرے لازم ہیں۔ ​بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق افریقہ، جنوبی امریکا …

Read More »

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے،4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان 4 الگ الگ مبینہ مقابلوں میں 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔چھیپا حکام کے مطابق گبول ٹاؤن پولیس کا سیکٹر 15 بی بفرزون میں مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ زخمی ملزم …

Read More »

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون اور بحیرہ احمر کے ساحلی شہر ذباب پر قبضہ کرلیا۔ یمنی سرکاری ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز میون سے نکل گئی ہیں، جبکہ یمنی فوج نے شہریوں کو تعز-المخا اور المخا-ذباب روٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حوثی وزارت صحت کے مطابق 3 ستمبر …

Read More »

نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

ائیرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو بیرون ملک سفر کے لیے لازمی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے واضح کیا ہے کہ اب نادرا کا جاری کردہ ویکسینیشن کارڈ دکھائے بغیر کسی بھی مسافر کو بین الاقوامی پرواز میں سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ پابندی …

Read More »

کراچی: پولیس نے اپنے ہی تھانے کے اہلکار کیخلاف خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے اپنے ہی تھانے کے اہلکار کے خلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا ، واقعہ 2 ستمبر کو پیش آیا تھا بعدازاں خاتون نے 9 ستمبر کو پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ نمبر 1144 سال 2026 بجرم دفعات 376 ، 511 اور 506 بی کے تحت درج کر کے مزید …

Read More »

اورنگی ٹاؤن، سرکاری اسکول کی خستہ حال دیوار گرنے سے 5 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی

کراچی :اورنگی ٹاؤن میں کے ایم سی گرلز ، بوائز پرائمری و سیکنڈری اسکول کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 5افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ۔واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو رضا کار موقع پر پہنچے جبکہ علاقہ مکینوں کی بھی بڑی تعداد جمع ہوگئی ۔ امدادی کارروائی کے دوران ریسکیو عملے …

Read More »

کراچی: شیرپاؤ کالونی میں رینجرز کی کارروائی،اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی کے علاقے شیرپاؤ کالونی میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم ارسلان شاہ کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے قبضے سے موبائل فون اور بغیر کاغذات والی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ ملزم کے ساتھی کے …

Read More »

27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے 27 ستمبر کے احتجاج کی بھرپور تیاری کا فیصلہ کرلیا، جبکہ ملکی حالات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور جلد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس کے چیمبر میں ہوا، …

Read More »

حکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم،قانون سازی پر لچک کا امکان

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی اور قانون سازی کے معاملے پر اختلافات ختم کرانے کے لیے پس پردہ رابطے کامیاب ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان جاری ڈیڈ لاک ختم کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »