کراچی: ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزم کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی مزمل علی سومرو کی عدالت میں ڈیڑھ سالہ بچی ایزل کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں پولیس نے ملزم منان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔ …
Read More »خصوصی رپورٹس
اسلام آباد: غیر اخلاقی مواد تیار کرنے والا ایک اور کال سینٹر پکڑا گیا، مزید 275 غیرملکی گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے نے ایک اور مشترکہ چھاپے میں غیر قانونی کال سینٹر چلانے والے 275 غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق تمام ملزمان کو اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین تھری سے گرفتار کیا گیا ہے، غیرملکی ملزمان چین سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، کال سینٹر انتظامیہ …
Read More »حکومت نے عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا
وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ نظر ثانی کی درخواست گزار چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے درخواست دائرکی۔ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے بہنوں سمیت دیگر کی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی کے کیس میں سپریم …
Read More »چھوٹے دکانداروں کیلیے ٹیکس اسکیم کا اجرا؛ تاجروں کو ہراساں نہیں کیا جائیگا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں کے لیے ٹیکس اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کا اجرا کردیا۔ اس موقع پرانجمن تاجراں کے …
Read More »پی ٹی آئی کی اپنے قائد کے لیےاین آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ قدرت کا انتقام ہے، تکبر کے ہمالیہ پہاڑ سے آج مارگلہ کی پہاڑیاں بھی …
Read More »اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ
اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن …
Read More »شام کے ایئربیس پر حملے کے بعد اسرائیل اور ترکیہ آمنے سامنے
تل ابیب/انقرہ: شام کے ایک ایئربیس پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اسرائیل نے ترکیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شام میں ایک فوجی اڈے پر اپنے فوجی تعینات کرنے کی تیاری کر رہا تھا جسے اسرائیل اپنے لیے خطرہ قرار دے رہا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے …
Read More »نئے صوبوں کے حوالے سے سعید غنی کا بیان پیپلز پارٹی کا موقف ہے، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے حوالے سعید غنی نے جو کچھ کہا وہی پیپلز پارٹی کا موقف ہے۔ کراچی میں سندھ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ صوبے بنانے کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، صوبائی اسمبلی قرارداد منظور کرے گی …
Read More »سپریم کورٹ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے،فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقات کروانے کا حکم
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے بہنوں سمیت دیگر کی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان کو آئندہ سماعت تک اسلام آباد کے الشفاء اسپتال منتقل کرنے جبکہ عظمیٰ خان اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان سے ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا اور …
Read More »پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
لاہور: پیٹرولیم لیوی کیخلاف لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں جماعت اسلامی کے دھرنے تیسرے روز بھی جاری ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ رات کیے گئے اضافے کیخلاف کل ملک گیر ہڑتال کا عندیہ دے دیا لاہور میں دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ …
Read More »
THE PUBLIC POST