اسلام آباد (پبلک پوسٹ ) پہلگام واقعے پر ’’را‘‘ کی خفیہ دستاویز لیک ہونے کے بعد بھارت کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا اندمان و نکوبار (المعروف کالا پانی) میں جبری بھیج دیے گئے۔ ڈی ایس رانا کے تبادلے کو خفیہ ’’را‘‘ دستاویزات سے …
Read More »دنیا
بھارتی ہندو شخص کی کشمیری خواتین کو اُکسانےکی کوشش ناکام؛ ویڈیو سامنے آگئی
بھارتی ہندو شخص نے کشمیری خواتین کو اکسانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم وہ اپنے اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ گفتگو کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مقبوضہ کشمیر کے باشندے ہمیشہ سے خود اور وادی کو بھارت کا حصہ ماننے سے انکاری رہے ہیں، تاہم بھارتی حکومتیں اپنے تمام ادوار میں لاکھوں فوجیوں اور پولیس کے ذریعے مقبوضہ کشمیر …
Read More »’’مودی کی تصویر کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، جوتوں سے تواضع‘‘؛
سکھوں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے نریندر مودی کی تصویر کو سڑکوں پر گھسیٹا اور اس پر جوتے بھی مارے۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف اقدامات کے ساتھ ساتھ خطے کا امن خراب کرنے کی بھارتی کوششوں کے خلاف دنیا بھر میں تنقید کی جا رہی ہے۔ مودی سرکار نے بھارت …
Read More »پاکستان ذمے دار ملک ہے، امید ہے بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا؛ امریکی نائب صدر
پاکستان ذمے دار ملک ہے، امید ہے بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا؛ امریکی نائب صدرامید ہے بھارت پہلگام واقعے پر ایسا ردعمل نہیں دے گا جو پورے خطے کو کشیدگی کی لپیٹ میں لے آئے، جے ڈی وینس امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمے دار ملک ہے اور ہم امید کرتے …
Read More »مالٹا؛ غزہ کیلیے امداد لے جانے والےبحری جہاز پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
مالٹا؛ غزہ کیلیے امداد لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیل کا ڈرون حملہڈرون حملے کے بعد بحری جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور رضاکاروں کو لے جانے والے ایک بحری جہاز پر مالٹا کے سمندر میں ڈرون حملہ کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فریڈم فلوٹیلا کولیشن نامی بین الاقوامی …
Read More »پہلگام حملہ انٹیلی جنس اور سیکیورٹی کی بدترین ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ نے تسلیم کرلیا
پہلگام حملہ انٹیلی جنس اور سیکیورٹی کی بدترین ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ نے تسلیم کرلیا جنگ کا مطلب نیوکلیئر جنگ ہے جو آخری اور بدترین آپشن ہے, امرجیت سنگھ را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے بھی پہلگام حملے میں ناقص سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بھارتی خفیہ …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کی کارروائیاں، اپریل میں 9 کشمیری شہید
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اپریل میں قابض بھارتی فوج نے 9 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں یا دوران حراست شہید کیا۔ کے ایم ایس نے رپورٹ میں کہا کہ اپریل 2025ء میں کم از کم 2 ہزار 480 کشمیریوں کو …
Read More »زیادہ پنیر نہ ملنے پر نوجوان نے شادی کی تقریب میں لوگوں پر بس چڑھا دی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں حمید پور میں نوجوان نے پنیر کے معاملے پر شادی کی تقریب میں موجود لوگوں پر منی بس چڑھا کر متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پہاڑی گاؤں کا رہائشی دولہا راجناتھ یادو بارات لے کر ہفتے کی شب حمید پور پہنچا جہاں تقریب میں گاؤں کے ایک …
Read More »صرف 30 روپے کے قرض تنازع پر ایک لاکھ روپے دے کر دوست کو قتل کرا دیا!
ایک شخص نے صرف 30 روپے کے قرض تنازع پر ایک لاکھ روپے سپاری دے کر دوست کو قتل کرا دیا ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ پڑوسی ملک بھارت سے آئے روز افسوسناک اور ایسے عجیب وغریب حیرت انگیز واقعات سامنے آتے ہیں کہ سن کر بھی یقین نہیں آتا لیکن وہ حقیقت ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے …
Read More »معمر خاتون کی ’کاک پٹ‘ میں داخل ہونے کی کوشش پر عملے کا ایکشن
ساؤ پالو سے نیویارک جانے والی فلائٹ میں ٹیک آف سے عین قبل معمر خاتون نے زبردستی کاک پٹ میں جانے کی کوشش کی۔ امریکی ایئرلائنز کی فلائٹ 950 میں ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ فلائٹ اٹینڈنٹ کاک پٹ کے قریب خاتون کے اردگرد موجود ہیں جبکہ پائلٹ دروازہ کھول رہا ہے۔ چند سیکنڈ کے اندر …
Read More »
THE PUBLIC POST