دنیا

200 ہاتھی، 900 مگرمچھ اور سیکڑوں بڑے جانوروں پر مشتمل اننت امبانی کا زو اسکینڈل بے نقاب

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کے زیرِ انتظام قائم بڑے ذاتی چڑیا گھر “ونتارا” میں مبینہ غیر قانونی جانوروں کی درآمد اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ یہ چڑیا گھر، جسے دنیا کا سب سے بڑا “وائلڈ اینیمل ریسکیو سینٹر” قرار دیا جاتا …

Read More »

بل گیٹس کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن یہ امداد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذریعہ پاکستان کو فراہم کرے گی، تاکہ حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کا مقابلہ …

Read More »

نئی سعودی ایئرلائن ریاض ایئر نے اپنے بوئنگ طیارے 9-787 کی تصاویر جاری کردیں

نئی سعودی ایئر لائن ریاض ایئر نے اپنے پہلے بوئنگ طیارے 9-787 کی تصاویر جاری کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض ایئر اس ہفتے سے پرواز شروع کرنے کے مزید قریب پہنچ گئی ہے۔ سعودی ایئر کی نئی فضائی کمپنی کو آپریشنز شروع کرنے کے لیے رواں سال سرٹیفکیٹ کا اجرا کردیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق ’ریاض ایئر‘ …

Read More »

گوگل میپ پر بھروسہ مہنگا پڑ گیا، خواتین اور بچے سمیت 4 افراد ہلاک

راجستھان: بھارتی ریاست راجستھان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک فیملی گوگل میپ کے دکھائے گئے راستے پر چلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی مذہبی سفر سے واپس آ رہی تھی اور وین کا ڈرائیور گوگل میپ کی ہدایات پر عمل کر رہا تھا۔ دورانِ سفر ایپ نے انہیں سومی اپریڈا پل کی …

Read More »

ایران کی عالمی جوہری ادارے کےمعائنہ کاروں کے ملک میں داخلے کی تصدیق

ایران نے عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے ملک میں داخلے کی تصدیق کر دی۔ تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ عالمی ادارے آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی رضامندی سے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی پر خودکشی کا الزام، اوپن اے آئی اورسیم آلٹ مین کے خلاف مقدمہ درج

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 16 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔ والدین نے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے سی ای او سیم آلٹ مین کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ والدین کا الزام ہے کہ کمپنی نے منافع کو ترجیح دی اور جانتے بوجھتے ہوئے ایسے فیچرز متعارف …

Read More »

مودی کی تعلیمی اسناد عام نہیں کی جاسکتیں، دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیمی اسناد کو عوامی سطح پر پیش کرنے سے روک دیا ہے اور سنہ 2016 میں مرکزی انفارمیشن کمیشن (CIC) کے اس حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس میں ایک آر ٹی آئی کارکن کو مودی کی بی اے کی ڈگری کے …

Read More »

طبی غفلت یا کچھ اور؟ ہلک ہوگن کی موت پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے

ریسلنگ کی دنیا کے عظیم پہلوان ہلک ہوگن کی موت کی تحقیقات نے نیا موڑ اختیار کرلیا، موت طبی غفلت کا نتیجہ تھی یا کچھ اور؟ کئی سوالات کھڑے ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلک ہوگن کی موت حالیہ سرجری کے نتیجے میں پیش آنے والی پیچیدگیوں کا نتیجہ ہو سکتی …

Read More »

کیا ناکافی نیند نوجوانوں کو نقصان پہنچا رہی ہے؟نئی تحقیق میں انکشاف

میں کی جانے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق وہ نوجوان جو غیر متوازن نیند کا شکار ہیں، ان میں خود کو نقصان پہنچانے کے امکانات نمایاں طور پر بڑھ جاتے ہیں۔ جرنل آف چائلڈ سائیکالوجی اینڈ سائیکائٹری میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، کم سونا، دیر سے سونا یا رات کے دوران بار بار جاگنے کی عادت …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید، شہادتوں کی مجموعی تعداد 62 ہزار 686 تک پہنچ گئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں شدت آگئی ہے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق صرف آج صبح سے اب تک مزید 64 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں بچے اور امداد کے منتظر افراد بھی شامل ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانچ افراد کو نشانہ بنایا جو خوراک حاصل کرنے …

Read More »