اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار رومیسہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں اپنے ایک سابق شاگرد کی جانب سے شادی کی پیشکش موصول ہوئی تھی، جس پر وہ خود بھی حیران رہ گئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رومیسہ خان نے بتایا کہ اداکاری کے میدان میں آنے سے قبل وہ طلبا کو …
Read More »شوبز
خلیل الرحمٰن قمر کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی، ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ
معروف ڈرامہ نویس و ہدایتکار خلیل الرحمٰن قمر کو نامعلوم شخص نے نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر کے مطابق وہ اپنے گھر پر موجود تھے جب ایک نامعلوم کالر نے انہیں فون کرکے …
Read More »سلمان خان کی نئی تصویریں وائرل، ممکنہ نئی فلم پر مداحوں کے تبصرے
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ اداکار نے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی دو نئی شرٹ لیس تصاویر شیئر کیں جنہوں نے چند ہی لمحوں میں مداحوں کی توجہ کھینچ لی اور انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔ سلمان خان نے تصاویر کے ساتھ ایک پراثر جملہ لکھا ’’کچھ …
Read More »سلمان خان کی نئی تصاویر نےسوشل میڈیا پر دھوم مچادی
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر مداحوں کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی دو شرٹ لیس تصویریں شیئر کیں جنہوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ تصاویر کے ساتھ سلمان نے ایک دلچسپ جملہ لکھا کہ ’’کچھ حاصل کرنے کے لیے کچھ چھوڑنا پڑتا ہے۔۔۔یہ بغیر چھوڑے ہے۔‘‘ یہ کیپشن …
Read More »کراچی کی ہالووین پارٹیوں سے متعلق مشی خان کے تہلکہ خیز انکشافات
اداکارہ اور اینکر مشی خان نے کراچی میں ہونے والی ہالووین پارٹیوں کے حوالے سے ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ مشی خان سماجی اور اخلاقی موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں، انھوں نے اپنے تازہ ویڈیو بیان میں ان پارٹیوں کو ’’کھلی فحاشی‘‘ قرار دیتے ہوئے …
Read More »صبا قمر نے الزامات عائد کرنے پر صحافی کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا
اداکارہ صبا قمر نے سینئر صحافی کیخلاف سنگین الزامات پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان دنوں اداکارہ صبا قمر اپنے دو ڈراموں ’پامال‘ اور ’کیس نمبر ‘9 کے باعث خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں ان کے کراچی سے متعلق ایک بیان پر بھی سوشل میڈیا پر بحث جاری تھی، جس کے بعد ایک صحٓفی نے ان …
Read More »مشّی خان کے کراچی میں ہیلووین پارٹیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
پاکستانی اداکارہ، اینکر اور سماجی کارکن مشّی خان نے کراچی میں ہونے والی ہیلووین پارٹیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ مشّی خان ہمیشہ سماجی اور اخلاقی معاملات پر کھل کر بات کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ایک مخصوص ہیلووین پارٹی منعقد ہوئی، …
Read More »سینئر بالی ووڈ اداکار دھرمیندر اسپتال میں داخل
بالی ووڈ کے معروف اور سینئر اداکار دھرمیندر کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، ان کی اسپتال میں داخلے کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں اور فلمی دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تاہم اداکار کے قریبی خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں، دھرمیندر صرف معمول کے طبی معائنے …
Read More »کراچی گندا نہیں، لوگوں کی سوچ گندی ہے: جویریہ سعود
کراچی(پبلک پوسٹ)معروف اداکارہ جویریہ سعود نے صبا قمر کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کراچی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ صبا قمر پاکستان کی ایک بڑی اسٹار ہیں، ان کی فلموگرافی اور ٹیلنٹ کا کوئی مقابلہ نہیں۔ مداح ان کی ہر کردار کو کمال کی اداکاری سے نبھانے کی صلاحیت کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ …
Read More »آیوشمان کھرانہ نے اپنی سپر ہٹ فلم کیلئے کتنا معاوضہ لیا تھا؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
بالی ووڈ کے اداکار آیوشمان کھرانہ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے صرف ایک روپیہ معاوضے پر اپنی سپر ہٹ فلم ’اندھا دھن‘ کی تھی۔ آیوشمان کھرانہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کی فلم ’اندھا دھن‘ کی کامیابی کے بعد خاص طور پر چین میں اس کی غیر معمولی پذیرائی کے باعث انہیں …
Read More »
THE PUBLIC POST