کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟ سوال: روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب: ’’حضرت عامر بن ربیعہؓ بیان کرتے ہیں: میں نے بے شمار مرتبہ نبی اکرم ﷺ کو روزے میں مسواک کرتے دیکھا، (سُنن ترمذی:725)‘‘، روزے کی حالت میں فقہاء احناف نے مسواک کی اجازت دی ہے، …
Read More »صحت
بچےکو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
سوال: میرا ایک چھوٹا بچہ ہے جو دودھ پیتا ہے، میری اہلیہ انہیں دودھ پلاتی ہیں، اور کچھ ہلکی غذائیں بھی وہ کھاتا ہے، اب رمضان میں اہلیہ کے لیے روزے رکھنے کا کیا حکم ہوگا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ روزے کی حالت میں بھی بچے کو دودھ پلاسکتی ہیں یا نہیں ؟اس سے روزے پر کوئی اثر …
Read More »کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ
کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ جبکہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز زیادہ عام ہیں، جن میں ابتدائی طور پر درد نہیں ہوتا مگر سوجن ظاہر …
Read More »رقص کرنا ڈپریشن میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق رقص (ڈانسنگ) ڈپریشن کے علاج میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات جتنا مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلوی محققین کا کہنا ہے کہ جاگنگ، تیراکی اور ڈانس جیسے ایروبک ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) کی علامات پر سب سے نمایاں اثر ڈالتی ہیں۔ حتیٰ کہ ہلکی پھلکی ورزش، جیسے چہل قدمی بھی، علامات میں واضح بہتری …
Read More »روزگار کےلیے بیرون ملک جانے والے افراد پر بڑی شرط عائد
بین الاقوامی سفر کے لیے گردن توڑ بخار ویکسین لازمی قرار دیدی گئی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کے ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کردیا، مراسلے کے مطابق بین الاقوامی سفر کے لیے انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن 2005 کے تحت مخصوص ممالک کے مسافروں پر میننجائٹس ویکسین لگانا لازم ہے۔ حکام کے مطابق بیرونِ ملک سفر سے قبل میننجائٹس ویکسین …
Read More »کراچی؛ شوگر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم
کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں شوگر اور السر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ ہے۔ کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ کا …
Read More »یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسپتالوں نے سرخ، خارش زدہ اور متعدی آنکھوں کے انفیکشن کنجیکٹیوائٹس کے مریضوں میں نمایاں اضافہ رپورٹ ہورہا ہے۔ ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ ماحولیاتی عوامل، طرزِ زندگی اور خود علاج کے رجحان کی وجہ سے ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق سب سے زیادہ کیسز وائرل کنجیکٹیوائٹس کے ہیں، اس …
Read More »جنوبی وزیرستان میں خسرہ سے 2 بچے جاں بحق
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وادیٔ شکئی اور سانگہ میں خسرہ سے ایک بچہ اور ایک بچی جاں بحق ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق جاں بحق بچی کے والدین ایم آر ایم ویکسینیشن مہم سے انکاری تھے۔ محمکۂ صحت نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز نے بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میں داخل کرانے کی ہدایت کی تھی۔ …
Read More »کمر درد سے نجات کے لیےسونے کی سب سے بہترین پوزیشن کیا ہے؟
صحت مند زندگی کے لیے خوراک کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، لیکن رات بھر کی پرسکون اور اچھی نیند بھی اتنی ہی اہم ہے، جو جسم اور دماغ کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔ نیند کے دوران ہمارا جسم خود کو دوبارہ فعال کرتا ہے اور توانائی حاصل کرتا ہے۔ اچھی نیند دماغی صحت، جذباتی سکون اور جسمانی فٹنس …
Read More »قومی انسدادِ پولیو مہم موذی مرض سے نجات کیلئے اہم قدم ہے: بلاول بھٹو
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں پیغام جاری کر دیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد ملک کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم موذی مرض سے مکمل نجات کے سلسلے میں ایک اہم قدم ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ والدین اپنے پانچ سال سے …
Read More »
THE PUBLIC POST