پاکستان

کتوں کے دماغ پر کی گئی تحقیق کےنتائج نے سب کو حیران کر دیا

سائنسدانوں کی جانب سے کتوں کے دماغ پر کی گئی حالیہ تحقیق کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ تحقیق میں بتایا گیا کہ انسانوں کے ساتھ رہنے اور پالتو بننے کے عمل کے دوران گزشتہ 5000 سالوں میں کتوں کے دماغ کا سائز تقریباً 46 فیصد چھوٹا ہوگیا ہے۔ سائنسدانوں نے بتایا کہ …

Read More »

پان، سگریٹ اور نسوار کیفروخت اور استعمال پر پابندی

پشاور: انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر سگریٹ نسوار اور پان کی فروخت اور کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق طبی اداروں میں انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر سگریٹ، پان اور نسوار کی فروخت پر اور استعمال پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے باقادہ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

شکاگو کے مزدور شہدا کی یاد میں آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو میں اپنے حقوق کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید مزدوروں کی یاد میں آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا …

Read More »

آئیے آج کے دن مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کاعہد کریں ، صدر ، وزیراعظم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔ عالمی یوم مزدور پر صدرمملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مزدوروں کا تحفظ دراصل پاکستان کے مستقبل کا تحفظ ہے۔ صدر نے کہا کہ منصفانہ اجرت، مناسب اوقات کار اور باوقار حالات کار ہر مزدور کا حق ہے، آئین پاکستان میں استحصال کے …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، اسی طرح ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 19 روپے 39 پیسے کا …

Read More »

وزیرِ اعظم نے “اپنا گھر اسکیم”کا باضابطہ آغاز کر دیا،منصوبے کی خود نگرانی کا اعلان

اسلام آباد میں شہباز شریف نے “اپنا گھر اسکیم” کا باضابطہ افتتاح کر دیا اور اعلان کیا کہ وہ خود اس منصوبے کی نگرانی کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کے قرضے آسان شرائط پر فراہم کیے جائیں گے، جبکہ اس کا دائرہ کار چاروں صوبوں، گلگت بلتستان …

Read More »

علاقائی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد گوادر بندرگاہ پر بحری آمدورفت میں تیزی

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد گوادر بندرگاہ میں تجارتی سرگرمیوں میں محدود اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران گوادر پورٹ پر صرف 3 کارگو جہاز آئے اور تقریباً 62 ہزار ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا، جو زیادہ تر ڈی …

Read More »

وزارت پیٹرولیم: نئے گیس کنکشنز دینے پر پابندی کا فیصلہ نافذ

لاہور: وزارتِ پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز کے اجرا پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پابندی گھریلو اور کمرشل دونوں صارفین پر لاگو ہوگی، جس کے تحت نئے گیس کنکشن جاری نہیں کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل ہی نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی بصارت میں 85 فیصد کمی،سلمان اکرم راجہ کا انکشاف

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی اجازت موجود ہے، تاہم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے ملاقاتوں پر پابندی ہے اور سڑکیں …

Read More »

تعلیم کے شعبے کے لیے خوشخبری: اساتذہ آسان اقساط پر ای بائیکس لے سکیں گے

لاہور میں اساتذہ کے لیے سفری سہولت بہتر بنانے کے لیے ایک نئی حکومتی اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت الیکٹرک بائیکس بلاسود اقساط پر فراہم کی جائیں گی۔ حکومت پنجاب کے مطابق “ای بائیک اسکیم” کا مقصد اساتذہ کو سستی، ماحول دوست اور آسان سفری سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ روزمرہ کے اخراجات میں کمی لائی …

Read More »