راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع بھر کے تھانوں کی حدود میں خصوصی ناکے قائم کیے گئے ہیں، جبکہ ہر تھانے کی حدود میں تین ناکے لگائے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل جانے والے اہم راستوں، فیکٹری ناکہ، داہگل …
Read More »پاکستان
مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی عالمی قوانین و اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے: پاکستان
پاکستان نے مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی افواج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، مسجدِ اقصیٰ کی حرمت کی خلاف ورزی بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ مسجدِ اقصیٰ کی تاریخی اور مذہبی حیثیت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ …
Read More »میئر کراچی نے سخی حسن اسٹریٹ کے بحالی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے شاہراہِ نور جہاں کو شاہراہِ شیر شاہ سوری سے ملانے والی سخی حسن اسٹریٹ کی بحالی کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ ضلع وسطی آمد کے موقع پر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اس منصوبے میں سڑک کی بحالی، ڈرینیج نظام کی اپ گریڈیشن شامل ہے، …
Read More »کے الیکٹرک کی کراچی والوں سے اضافی بل وصول کرنے کی تیاری
کراچی میں بجلی کے صارفین کے لیے ایک اور مالی بحث پیدا ہو گئی ہے کیونکہ ملک کی سب سے بڑی بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹس کی درخواست دائر کی ہے جس کی مجموعی رقم 58 ارب 95 لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد ہے۔ اس درخواست پر نیپرا 22 اپریل کو سماعت …
Read More »شراب پی کر گاڑی چلانے پر کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کے خلاف سڈنی میں شراب پی کر گاڑی چلانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وارنر پر ہفتے کے اختتام پر سڈنی کے مشرقی علاقے میں شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا …
Read More »تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجودپاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی …
Read More »سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے توانائی کی درآمدی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہونے، خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات عالمی بلین مارکیٹوں پر مرتب ہورہے ہیں۔ بیشتر ممالک کے سینٹرل بینکس نے سونے کی …
Read More »اٹک میں سونے کے ذخائر کے معاملے پر بڑی پیش رفت
اٹک میں سونے کے ذخائر کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے نیسپاک سے فائنل رپورٹ 30 اپریل تک طلب کر لی ہے۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ ابتدائی طور پر سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوچکی ہے، تاہم حتمی رپورٹ کا انتظار ہے تاکہ آگے کی کارروائی ممکن ہو سکے۔ ذرائع کا …
Read More »سندھ پرائیویٹ بسوں میں مسافروں کو سبسڈی دینے والا واحد صوبہ ہے، شرجیل میمن
کراچی:سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پرائیویٹ بسوں میں مسافروں کو سبسڈی دینے والا واحد صوبہ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجود ہ جنگی صورتحال پورے خطے میں ہے۔ وفاقی حکومت کو مجبوری میں پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑی ، جس سے عوام پر بوجھ پڑا ہے ۔ انہوں …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد:جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی آج بھی ویڈیو لنک پر حاضری نہیں ہو سکی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں آج بھی عدالت اور جیل میں ویڈیو …
Read More »
THE PUBLIC POST