سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی فیک اکاؤنٹس بنانے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بے شرم لوگوں کی کمی نہیں ہے ، میرے نام سے آئی ڈیز بناکر بھیک مانگی جارہی ہے۔ نامور اداکارہ ابشریٰ انصاری نے جعلی اکاؤنٹس سے حد درجہ تنگ آ چکی ہیں کہ وہ انہیں …
Read More »پاکستان
صبا قمر کے خلاف متنازع بیانات، صحافی نے معافی مانگ لی
اداکارہ صبا قمر کے خلاف متنازع بیانات پر صحافی نعیم حنیف نے عوامی طور پر معذرت کرلی ہے۔ یہ معافی اس وقت سامنے آئی جب صبا قمر کی جانب سے ان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا گیا، جس میں ان کے کردار سے متعلق توہین آمیز اور ہتک آمیز الزامات عائد کرنے کا مؤقف اختیار کیا …
Read More »انگلش اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں
کراچی:کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی انگلینڈ کی اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کے آصف نواز اسکواش کمپلیکس میں ٹوری ملک مداحوں میں گھل مل گئیں، ٹوری ملک ایک ننھی بچی کو گود میں اٹھاکر اس کے ساتھ کھیلتے ہوئے پاکستانی خواتین …
Read More »بحریہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثہ،ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی
کراچی کے علاقے بحریہ ٹاؤن کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار کار ڈمپر کی ٹکر کے بعد بے قابو ہو کر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ …
Read More »ہر گھر تک صحت کی سہولتوزیراعلیٰ مریم نواز کا کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام شروع
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز کیا، جس کا مقصد ہر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچانا اور بیماریوں کی بروقت تشخیص کو ممکن بنانا ہے۔ پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں صوبے بھر سے 55 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ نے اسٹیڈیم کے ٹریک پر …
Read More »منگھوپیر میں فیکٹری کے اندر زوردار دھماکا،سریا مل کی مشین کا پرزا ٹوٹ کر گھر پر گر گیا
کراچی کے علاقے منگھوپیر محمد خان گوٹھ کے قریب واقع ایک فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں قریبی رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا سریا مل میں کام کے دوران مشین کا پرزا ٹوٹنے سے ہوا۔ حکام نے بتایا کہ مشین کی گراری ٹوٹ کر قریبی گھر کی چھت پر جا گری، …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات،دونوں 45 منٹ تک اکٹھے رہے
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے، دونوں میاں بیوی کی ملاقات گزشتہ روز کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈتاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں آج بدھ کے روز بھی پی ایس ایکس میں 1704 پوائنٹس …
Read More »کراچی کی ترقی دنیا کے بہترین شہروں سےکم نہیں ہونی چاہیے: مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے منصوبے کیلئے 84 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ روپے کا پیکج دینا چاہتا ہوں، شہر کی ترقی دنیا کے بہترین شہروں سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST