کراچی(پبلک پوسٹ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کے ساتھ ملاقات کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما فریال تالپور کے ساتھ ملاقات کی گئی ۔ اس ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے ساتھ حاجی …
Read More »پاکستان
کراچی:ٹیکس چوری کی بڑی واردات میں ملوث ملزمان کے گرد گھیرا تنگ
کراچی (پبلک پوسٹ)ایف بی آر نے اربوں روپے کا سیلز ٹیکس کا فراڈ پکڑ لیا، سیلز ٹیکس فراڈ پلاٹینم انٹرنیشنل اور کے ایچ سنز کے دو ماسٹر مائنڈ اویس اسماعیل اور فرہاد کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس 1 نے 315 ارب روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ اسکینڈل بے نقاب کر دیا۔ فیڈرل …
Read More »ہم نے شاہین اور غوری چوک پر سجانے کےلئے نہیں بنائے، وزیر ریلوے حنیف عباسی کا بھارت کو پیغام
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی پریس کانفرنس کا کہنا ہے کہ ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے، فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پہلگام ملبہ پاکستان پر ڈالا جارہا ہے، بھارت کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے شاہین اور غوری چوک پر سجانے کیلیے نہیں بنائے۔ راولپنڈی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف …
Read More »کمشنر کراچی نے کراچی کے2اضلاع میںدفعہ 144نافذ کردی ‘نوٹیفکیشن جاری
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کراچی کے دو اضلاع میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے اضلاع سائٹ اور کیماری میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کی خلاف ورزی پر پولیس کو کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اس کا اطلاق 24 جون تک رہے گا۔ گرین بیلٹس، عوامی …
Read More »انٹر کے امتحانات، طلباء کے لئے بڑی خبر ‘28اپریل سے شروع ہونےوالے امتحانات موخر
کراچی(پبلک پوسٹ)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 28 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات مؤخر کردیے۔ اطلاعات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 28 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات مؤخر کردیے ہیں۔ سالانہ امتحانات 5 مئی سے شروع ہوں گے۔ اعلامیہ کے …
Read More »کراچی: کیماڑی میں ملبہ پھینکنے پر 2 ماہ تک پابندی عائد
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے دو ماہ کے لیے کیماڑی میں ملبہ پھینکنے پر پابندی عائد کر دی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق کیماڑی میں فٹ پاتھ اور گرین بیلٹ پر ملبہ پھینکنے پر پابندی ہو گی۔ حکام کے مطابق کیماڑی میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری …
Read More »پاکستان کا پہلگام واقعے کے حقائق سامنے لانے کیلئے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان نے پہلگام واقعے کے حقائق سامنے لانے کےلیے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی غیرجانب دار ادارہ پہلگام واقعے کی تحقیقات کرے، پاکستان بھرپور تعاون کرے گا، پاکستان اس ڈرامے کو بے نقاب کرنا چاہتا ہے، دنیا کو پتہ چلنا چاہیے کہ …
Read More »بھارتی جارحیت، بغیر اطلاع کئے دریائے جہلم میں پانی کاریلہ چھوڑ دیا‘ مظفر آباد میں آبی ایمرجنسی نافذ
بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے جہلم میں مظفر آباد کے مقام پر بڑا ریلہ چھوڑ دیا گیا۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق دریائے جہلم کے دو میل کے مقام پر 22 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے، یہ بڑا ریلہ بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ریلے …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں ہائی اسپیڈ ٹرینیں دوڑیں گی؛ تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور(پبلک پوسٹ)پاکستان کی پہلی صوبائی ایئرلائن کی منظوری دے دی گئی جب کہ بلٹ ٹرین کے لیے اقدامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، اس سلسلے میں مزید تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔ پنجاب حکومت ملک کی پہلی صوبائی ایئرلائن ’’ایئر پنجاب‘‘ اور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کے لیے تیار ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ مریم …
Read More »گوجرانوالہ: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر فائرنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
گوجرانوالہ انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی پر حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق تھانہ سٹی وزیر آباد کے مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو ئی، مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت دو مرتبہ عمر قید اور مجموعی طور پر 15 لاکھ جرمانے کا …
Read More »
THE PUBLIC POST