کراچی:سندھ کابینہ کے اجلاس میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے کر لیے گئے، اجلاس میں 12 ایجنڈا آئٹمز شامل تھے جن پر غور کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیروں، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری …
Read More »پاکستان
منگھوپیر نیا ناظم آباد کریش پلانٹ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد
منگھوپیر نیا ناظم آباد کریش پلانٹ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او منگھوپیر خوش محمد پتافی نے بتایا کہ منگھوپیر تھانہ کی حدود میں نیا ناظم آباد کریش پلانٹ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاش کو تحویل …
Read More »جماعت اسلامی کا پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف عوامی ریفرنڈم کروانے کا اعلان
جماعت اسلامی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف 15 جنوری کو عوامی ریفرنڈم کروانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ یہ قانون اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے بجائے بلدیاتی اداروں کو مفلوج کرنے کی کوشش ہے، جسے جماعت اسلامی نہ صرف عدالت بلکہ عوامی …
Read More »سونا سستا ہوگیا قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی کے نتیجے میں سونا آج مسلسل دوسرے دن سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں یکدم 107 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 371 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ اسی …
Read More »صاحب اقتدار دل بڑا کریں، حالات بدلنے کیلئے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے …
Read More »سٹی کورٹ میں رجب بٹ پر ’تشدد‘ ، درجن سے زائد وکلا کے خلاف مقدمہ درج
سٹی کورٹ کراچی میں گزشتہ روز پیشی کے دوران یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کے واقعے کے بعد ایک درجن سے زائد وکلا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پیر کو رجب بٹ پر کراچی سٹی کورٹ کے احاطے میں بعض وکیلوں نے اس وقت تشدد کیا جب وہ مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں درج مقدمے میں …
Read More »وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے پولیس کانسٹیبل راؤ شریف کو ایمانداری پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا
کراچی: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے پولیس کے کانسٹیبل راؤ شریف کو ان کی ایمانداری اور قابلِ ستائش عمل پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ انعام کی رقم وہ اپنی جیب سے ادا کریں گے۔ حنیف عباسی نے کانسٹیبل راؤ شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ …
Read More »نئے سال پر عوام کے لیے خوشخبری،یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: نئے سال کے آغاز پر عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، کیونکہ یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کے لیے ابتدائی ورکنگ تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ورکنگ کے تحت پیٹرول کی …
Read More »کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود،ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ اس دوران شام یا رات کے وقت ہلکی بارش یا بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5 …
Read More »نوجوان آبادی ہماری سب سے بڑی معاشی قوت بن سکتی ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوجوان آبادی ہماری سب سے بڑی معاشی قوت بن سکتی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا زیادہ تر حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، حکومت کی توجہ نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت دینے پر مرکوز ہے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمارا …
Read More »
THE PUBLIC POST