پاکستان

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی

شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نیو کراچی نالہ اسٹاپ کے قریب 40 سالہ خاتون آشی زوجہ محمد اعجاز نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئیں، جنہیں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب نیو کراچی انڈسٹریل …

Read More »

کراچی: پی آئی بی کالونی میں خواتین کومبینہ ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں خواتین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، ایک کار سوار شخص کی مشکوک حرکات سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئیں۔ منظرعام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں سفید رنگ کی ایک کار کو گھر کے باہر رکتے دیکھا جا …

Read More »

سانحہ گل پلازہ پرحکومت سندھ کی عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات

سانحہ گل پلازہ پر حکومت سندھ کی عمل درآمد کمیٹی کی سفارشات موصول ہوگئیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے 15 دن میں عملدرآمد رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔ دستاویزات کے مطابق متعدد محکموں کے افسران کے خلاف محکمانہ اور قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ ایس بی سی اے کو تعمیر مکمل ہونے کے بعد بھی عمارتوں کے …

Read More »

سندھ کی ثقافت نیویارک پہنچ گئی، ’اوڈیسی‘ کے پریمیئر پر کرسٹوفر نولان کی اجرک والی ٹائی وائرل

ہالی وڈ کے معروف فلم ساز کرسٹوفر نولان اپنی سادہ اور کلاسک ڈریسنگ کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن اس بار ان کی نئی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ کے نیویارک پریمیئر میں ان کے لباس کی ایک منفرد چیز نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ نولان نے روایتی سوٹ کے ساتھ سندھ کی تاریخی دستکاری اجرک کے نقش و …

Read More »

پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان فارما کے شعبے میں 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے نجی شعبے کے درمیان فارماسیوٹیکل سے متعلقہ شعبوں میں 44 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کے 9 معاہدے ہوئے ہیں، ان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری، بائیو ٹیکنالوجی، ادویات کی تیاری، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور ہیپاٹائٹس سے بچاؤ سے متعلق معاہدے شامل ہیں۔ یہ معاہدے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ …

Read More »

ریاست آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ہےکشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ریاست آبنائے ہرمز کھلواسکتی ہے تو میری درخواست ہے کہ کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دیا جائے۔ ڈڈیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا اہم الیکشن ہےہم نے ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے، یہ ریاست …

Read More »

ایف بی آر کے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری،کارگو اسکیننگ لازمی قرار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترامیم کرتے ہوئے رسک مینجمنٹ سسٹم کے تحت منتخب کارگو کی اسکیننگ کو لازمی قرار دے دیا ہے جبکہ آئی ٹی کارگو کی بندرگاہ سے بندرگاہ منتقلی صرف لائسنس یافتہ بانڈڈ کیریئرز کے ذریعے ہوسکے گی۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت کسٹمز رولز …

Read More »

اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس

کراچی:چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی رئیر ایڈمرل (ر) سید معظم الیاس نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم میں اربوں ڈالر کی نئی سرمایہ کاری سے ملکی معیشت اور بندرگاہی انفراسٹرکچر میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں چیئرمین پورٹ قاسم نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات، ترکیہ، قطر اور چین کی جانب سے پورٹ قاسم میں …

Read More »

فضل الرحمان کے نامکمل جملے پر طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا، جرات ہے تو پوری تقریر سنیں، جے یو آئی

جے یو آئی خیبر پختونخواہ کے امیر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے نامکمل جملے پر طوفان بدتمیزی برپا کردیا گیا، جرات ہے تو پوری تقریر سنیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ قصور میں جے یو آئی کی کامیاب کانفرنس لوگوں کو ہضم نہیں …

Read More »

مہنگائی میں مزید اضافہ، ایک ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

رواں مالی سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ رپورٹ کے مطابق آلو 0.85 اور چکن 14.66فیصد مہنگا …

Read More »