والدین کو فون کرکے میری موت کا پوچھا جا رہا ہے؛ علیزے شاہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ماڈل اور اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ اب چیزیں برداشت سے باہر ہوچکی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کا رویہ ناقابل برداشت ہوگیا۔ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا تھا لیکن آج انھوں …
Read More »پاکستان
پاک بھارت کشیدگی، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر پستول سینے پر سجائے میدان میں آگئے
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے تفریحی مقام پہلگام میں سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے اور جنگ کا سا ماحول بن گیا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر انڈیا اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ بھارت نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب لائن آف کنٹرول پر …
Read More »سرمایہ کاروں کو اربوں روپوں کے خسارے کا سامنا، کیا اسٹاک مارکیٹ سنبھل پائے گی؟
نت نئے ریکارڈ بنانے والی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے لیے 30 اپریل ڈراؤنا خواب ثابت ہوا کیوں اسٹاک مارکیٹ مندی سے شدید مندی اور پھر ریکارڈ مندی کا شکار ہوئی۔ کہا جا رہا ہے کہ جب تک پاک بھارت کشیدگی برقرار رہے گی تو یہ امید نہیں کی جا سکتی کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہو یا سرمایہ کار اپنا …
Read More »اسلام آباد میں تندوتیز ہوائیں اور بارش، کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، میٹروسروس بند
اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں تندو تیز ہواؤں اور بارش نے کئی روز سے جاری ہیٹ ویوو کا خاتمہ کردیا ہے۔ شدید تیز ہواؤں کے سبب مختلف عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ جبکہ سیاہ گھنگھور گھٹاؤں کی وجہ سے اسلام آباد میں شام سے پہلے ہی اندھیرا چھا گیا۔ طوفان بادوباراں اس قدر شدید تھا کہ انتظامیہ کو جڑواں …
Read More »’بھارتی فوجی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا‘ آرمی چیف اگلے مورچوں پر پہنچ گئے
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری، پرعزم اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔ جمعرات کو ٹِلہ فیلڈ فائرنگ رینجزکے دورے کے موقعے پر فوجیوں سے خطاب کے دوران جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن کے لیے پرعزم ہے تاہم …
Read More »ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی ار) رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ اور گذشتہ ماہ (اپریل 2025) کے ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ میں ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال بڑھ کر 830 ارب روپے ہو گیا ہے جبکہ گذشتہ ماہ …
Read More »کوہستان؛ گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت خاندان کے 8 افراد جاں بحق‘سوک کا سماں
لوئر کوہستان میں ایک المناک حادثے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی جانب سفر کرنے والی ایک گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثہ لوئر کوہستان میں قراقرم ہائی وے پر مٹہ بانڈہ کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے …
Read More »شادی کا جھانسا؛ یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ 2 سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(پبلک پوسٹ)یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ شادی کا جھانسا دے کر 2 سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حکام نے کیس کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو شادی کا جھانسا دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو …
Read More »بھارت میں دورانِ علاج فوت ہونیوالےآریان شاہ کی میت کوئٹہ پہنچادی گئی
بھارت میں دوران علاج وفات پانیوالے نوجوان آریان شاہ کی میت کوئٹہ پہنچادی گئی ہے۔ آریان شاہ کی نماز جنازہ اور تدفین آبائی قبرستان سرکی روڈ میں کی گئی، نماز جنازہ میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 6ماہ سے زیر علاج آریان کی وفات 25 اپریل کو بھارتی شہر چنائی کے اسپتال میں ہوئی، آریان گزشتہ 5 …
Read More »پنجاب پولیس کے جوان کا اغوا برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف
پنجاب پولیس کے جوان کا اغواء برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد کے علاقے I-11/2 سے غلام حسین نامی شہری کو اغوا کیا گیا، اسلام آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اغوا میں ملوث 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شہری کے اغواء میں ایک پولیس …
Read More »