کراچی (امت تحقیقاتی ڈیسک) میتھائل برومائیڈ کی درآمد میں مبینہ جعل سازی کے ذریعے تین سال کے دوران 3 ارب 30 کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کی 50 کھیپیں پاکستان پہنچانے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ ایف آئی اے کراچی نے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے افسران، نجی کمپنیوں کے مالکان اور نمائندگان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تاہم اس …
Read More »پاکستان
شاہ غلام قادر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
مظفرآباد: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کیے جانے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔شاہ غلام قادر نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد کیے جانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ …
Read More »نواز شریف نےبیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا
مظفرآباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔ نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے …
Read More »کراچی میں تقریباً 29 سال بعد مون سون بارشیں معمول سے انتہائی کم ریکارڈ
کراچی: کراچی میں تقریباً 29 سال بعد مون سون کی بارشیں معمول سے انتہائی کم ریکارڈ کی گئی ہیں۔رواں سال جیسی صورتحال سن 1997 میں بھی دیکھی گئی جب النینو فعال ہونے کے سبب کراچی مون سون کی بارشوں سے محروم رہا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ سیزن کے دوران اگست کے بعد ستمبر کے مہینے میں بھی کراچی …
Read More »نئے صوبوں کا شوق ہے تو قرارداد سندھ اسمبلی میں لے آئیں: وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جس کو شوق ہے وہ سندھ اسمبلی میں قرار داد لے آئے، اسمبلی میں ایک بار پھر نئے صوبوں کی مخالفت میں قرارداد منظور ہو سکتی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اینیمل ہیلتھ میں نئی سہولتوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
Read More »حکومت عوام کے ریلیف کیلئے اپنی عیاشیوں و ترقیاتی فنڈز میں کٹ لگائے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت کو پیٹرولیم لیوی سے متعلق سوچنا چاہیے اور اپنی عیاشیوں پر کٹ لگانا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ترقیاتی فنڈز پر کٹ لگا کر عوام کو ریلیف دے اور عوام کو ریلیف دینے پر کام کرے۔ فیصل کریم کنڈی …
Read More »کراچی: این آئی سی ایچ میں فائر سیفٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھ گئے
قومی ادارہ برائے امراضِ اطفال این آئی سی ایچ میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق این آئی سی ایچ میں موجود متعدد فائر ایکسٹنگوشرز خراب ہیں، جبکہ طویل عرصے سے ان کی ٹیسٹنگ اور مانیٹرنگ نہیں ہوئی۔ این آئی سی ایچ میں مؤثر فائر سیفٹی الارم سسٹم موجود نہ ہونے کا بھی انکشاف …
Read More »آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کروں گا،اپوزیشن بھی دھرنوں کا ساتھ دیں، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے، اپوزیشن جماعتیں بھی جماعت اسلامی کے دھرنوں کا ساتھ دیں۔لاہور کے چیئرنگ کراس پر جماعت اسلامی کا دھرنا 12ویں روز بھی جاری ہے، جہاں حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ …
Read More »کراچی: بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن کونکورڈیا کالج گلشنِ حدید کیمپس کی طالبہ جنت بنت علی دوست رول نمبر 625716 …
Read More »کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور جاں بحق،رواں سال ڈاکوؤں نے 48 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
نیوکراچی پانچ نمبر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سبزی فروش جاں بحق ہوگیا ، رواں سال اب تک ڈاکوؤں نے 48 شہریوں کو لوٹ مار کی وارداتوں کے دوران موت کی آغوش میں بھیج دیا جبکہ سیکڑوں شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہو چکے ہیں۔ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے علاقے نیوکراچی 5 نمبر خضرا مسجد کے قریب فائرنگ …
Read More »
THE PUBLIC POST