کراچی

کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

کراچی: بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں کل سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے سبب کراچی میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 31 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جولائی سے 2 اگست تک کراچی میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے، …

Read More »

افغانوں کو پناہ یا روزگار دینے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی ہوگی، ایڈیشنل آئی جی سندھ

کراچی: ایڈیشنل آئی جی سندھ آزاد خان نے کہا ہے کہ افغانوں کو پناہ دینے اور روزگار فراہم کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی لہٰذا کوئی بھی تاجر افغانیوں کو روزگار اور تحفظ فراہم کرنے سے گریز کرے۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجر و صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سندھ نے …

Read More »

کراچی: شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل،مقتول کی بیوی اور آشنا گرفتار

ڈاکس پولیس نے تین روزقبل مچھر کالونی میں شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے قتل میں ملوث مقتول کی بیوی اوراس کے آشنا کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کوڈاکس تھانے کے علاقے مچھر کالونی نالا اسٹاپ کے پاس نامعلوم ملزم نے نذیر احمد ولد نصیب اللہ نامی شخص کوسرمیں گولی مارکرشدید زخمی کردیا تھا …

Read More »

دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام کراچی پورٹ پہنچ گیا

کراچی: دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام (MSC Mirjam) کراچی پورٹ پہنچ گیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق 400 میٹر طویل اور 19 ہزار 500 ٹی ای یوز گنجائش رکھنے والا جہاز کامیابی سے SAPT-2 پر برتھ کر دیا گیا۔ جہاز سے کراچی پورٹ پر 1,500 کنٹینرز کی لوڈنگ اور آف لوڈنگ ہوگی، جبکہ جہاز …

Read More »

کراچی؛ سول اسپتال مردہ خانے کا اسسٹنٹ پراسرار طور پر لاپتا

کراچی: سول اسپتال کراچی کے مردہ خانے کا اسسٹنٹ شکیل مسیح پراسرار طور پر لاپتا ہوگیا۔واقعہ کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا جس میں مدعی کے مطابق شکیل مسیح پرسوں رات کو ڈیوٹی کے بعد سول اسپتال ٹراما سینٹر سے نکلا، تمام اسپتالوں اور تھانوں میں بھی چیک کیا لیکن کچھ پتا نہیں چلا۔ والد پرویز …

Read More »

کراچی ،شہید ہونے والا پولیس اہلکار غیر شادی شدہ تھا،والدہ کی چھٹی کی درخواست بھی نہ مان سکا

کراچی: شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد حسن کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ شہید اہلکار پاکستان بازار تھانے میں تعینات تھے اور دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کا مقابلہ کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق شہید کانسٹیبل محمد …

Read More »

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہید

کراچی کے علاقے اورنگی ساڑھے گیارہ نمبر پر پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شاہین فورس کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار 2 مشکوک افراد کو روکا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ ہوا مگر اسٹریٹ کرائم کم ہوئے ہیں، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ہفتے کے دوران بھتہ خوری کی لہر میں تیزی آئی ہے، بیرون ملک بیٹھے گینگسٹرز بھتے کا نیٹ ورک چلارہے ہیں۔ سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف نے کہا کہ شہر میں بھتہ خوری میں ملوث 5 گینگسٹرز کے ریڈ …

Read More »

سندھ کے کالج اساتذہ کا 11 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس یا سندھ سیکرٹریٹ پر دھرنے کا اعلان

کراچی: سندھ کے کالج اساتذہ نے 11 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس یا سندھ سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔کالج اساتذہ کی نمائندہ تنظیم سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (سپلا) کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس مرکزی صدر پروفیسر منور عباس کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سندھ بھر کے کالج اساتذہ اور ملازمین میں پائی جانے …

Read More »

بجلی کے بریک ڈاؤن کراچی کو ایک بار پھر پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو ایک بار پھر پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیورج کارپوریشن کا کہنا ہے کہ کیبل فالٹ کی وجہ سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تین پمپ عارضی طور پر بند ہیں، عملہ خرابی ٹھیک کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا …

Read More »