کراچی

کراچی: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بس کے کرائے میں اضافہ

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں بس کے کرائے بھی بڑھا دیے گئے۔ شہرِ قائد میں بس کا کم از کم کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دیا گیا ہے۔ بس کا زیادہ سے زیادہ کرایہ 100 روپے کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ …

Read More »

کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک نے مزید 3زندگیوں کے چراغ گل کردیا،خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی:شہر قائد میں ہیوی ٹریفک ایک بار پھر شہریوں کی جانوں کے لیے خطرہ بن گئی جہاں مختلف علاقوں میں ٹرالر، ڈمپر اور واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ موچکو کے علاقے بلدیہ حب ریور روڈ شارجہ شاپنگ مال کے قریب تیز رفتار کنٹینر سے لدے چھ ویلر …

Read More »

کراچی؛ ٹریفک جام، ٹوٹے روڈ، ہنگامی صورتحال میں سیکیورٹی سروسز میں رکاوٹ کا باعث

کراچی میں معمول کے ٹریفک جام اور جگہ جگہ ٹوٹے اور کھدے ہوئے راستے بھی پولیس، فائر برگیڈ اور ایمبولینس کے لیے ہنگامی صورتحال میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے میں رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں۔ شہری منصوبہ بندی کے ماہرین کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے بڑے شہروں میں کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں پولیس سمیت متعلقہ سرکاری …

Read More »

جنگ کہیں اور، بوجھ عوام پرٗشہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ جنگ دوسرے ملکوں میں ہو رہی ہے مگر اس کا بوجھ پاکستان کے عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پہلے ہی مہنگائی نے عام …

Read More »

کراچی: امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی میں 11 افراد کی ہلاکت، انکوائری کا آغاز

کراچی میں امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی کے دوران 11 افراد کی ہلاکت اور 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے واقعے پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے تمام متعلقہ افسران کو طلب کیا …

Read More »

کراچی، ڈیفنس کی عمارت سے پراسرار طور پر خاتون کے گرنے کی ویڈیو وائرل

شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ایک رہائشی عمارت کی چھت سے خاتون گرنے کا پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ خیابان جامی کے قریب پیش آیا جہاں ایک خاتون عمارت کی چھت سے گر گئی۔ زخمی خاتون کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں …

Read More »

کراچی:رینجرز کی کارروائی ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کے 4ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر شاہ ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کا تعلق ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروپ سے ہے، گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ گرفتار ملزمان سے 2 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے، ملزم رضوان اسٹیل مل سے لوہا اور پیتل …

Read More »

کراچی؛ ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی:کراچی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ہبۃ اللہ اخوندزادہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ سید احمد یوسف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ہبۃ اللہ اخوندزادہ کے خلاف مقدمہ …

Read More »

کراچی ، مختلف مقامات پر پولیس مقابلے، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران چار ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس اور چھیپا حکام کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں حیدری مارکیٹ پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی گئی۔ صارفین پر 8 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ اطلاق مارچ سے مئی 2026 کے 3 ماہ کے لیے ہوگا۔ اس سلسلے میں نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی …

Read More »