کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نالے میں گر کر جاں بحق ۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور نالے میں گرنے والے شخص کو نکالا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق …
Read More »Tag Archives: جاں بحق
افغانستان میں زلزلے سے مکان منہدم، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کابل میں زلزلے سے مکان منہدم ہونے کیوجہ سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ طالبان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ جمعے کی شام آنے والے زلزلے کے نیتجے میں کابل صوبے کے بگرامی ضلع میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کی شام آنے …
Read More »بارشوں میں حادثات، 7 افراد جاں بحق
صوبہ بلوچستان میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہو گئے۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق کچھی میں دریائے ناڑی کے پشتے میں شگاف سے 100 سے زائد مکانات متاثر ہوئے ہیں جس سے تقریباً 400 ایکڑ زرعی اراضی زیرِآب آ گئی اور 50 سے زائد مویشی ہلاک ہو گئے۔ ضلع …
Read More »اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فارم ہاؤس میں پیش آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سےمعروف بزنس مین عامر اعوان شدید زخمی ہوئے تھے جوکہ آج دوارن علاج دم توڑ گئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی …
Read More »لاہور میں دیوار گرنے سے 5 سالہ بچی نالے میں ڈوب کرجاں بحق
لاہور کے علاقے اکبری گیٹ میں 5 سالہ بچی دیورا گرنے کی وجہ سے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے اکبری گیٹ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں 5 سالہ بچی نالہ میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق بچی گھر کے قریب رکشہ کے اوپر بیٹھی تھی کہ …
Read More »کراچی: قائد آباد میں کوسٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان جاں بحق
کراچی:کراچی کے علاقے قائد آباد میں غوثیہ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چھیپا حکام کے مطابق تیز رفتار کوسٹر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا، جہاں جاں بحق افراد …
Read More »کراچی: تیز رفتار ٹینکر نے راہ گیر خواتین کو کچل دیا، ماں جاں بحق، بیٹی شدید زخمی
کراچی:کورنگی سنگر چورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے راہ گیر خواتین کو کچل دیا جس کے نتجے میں ایک خاتون جاں بحق اور اُس کی بیٹی زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح عوامی کالونی تھانے کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی الحسن اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے راہ گیر خواتین کو کچل دیا جس …
Read More »رحیم یار خان: بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر کی چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق، 55 زخمی
رحیم یار خان: رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصول کرنے کے لیے آئی خواتین پر چھت گر گئی، 5 خواتین جاں بحق اور 55 خواتین زخمی ہو گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نواحی علاقے چک نمبر 125 کے قریب ایک مارکیٹ میں پیش آیا جہاں بے نظیر انکم سپورٹ …
Read More »کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک راہگیر خاتون جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہو گئی۔ ریسیکو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والی خواتین کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس کے مطابق مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی، 2 فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ بجھا دی …
Read More »کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک نے مزید 3زندگیوں کے چراغ گل کردیا،خواتین سمیت متعدد افراد زخمی
کراچی:شہر قائد میں ہیوی ٹریفک ایک بار پھر شہریوں کی جانوں کے لیے خطرہ بن گئی جہاں مختلف علاقوں میں ٹرالر، ڈمپر اور واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ موچکو کے علاقے بلدیہ حب ریور روڈ شارجہ شاپنگ مال کے قریب تیز رفتار کنٹینر سے لدے چھ ویلر …
Read More »
THE PUBLIC POST