ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے آڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ ان کے والد اور ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو 10 رمضان کے دن قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید کیا گیا۔ نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں والد کی موت کو …
Read More »Tag Archives: رمضان
رمضان میں پیٹ درد اور قبض سے بچنا ہے تو خوراک اور عادات میں یہ تبدیلیاں کریں
رمضان المبارک میں مسلمان طویل وقت تک روزہ رکھتے ہیں اور تقریباً 16 گھنٹے تک کھانے پینے سے دور رہتے ہیں۔ اس دوران جسم کے معمولات میں بھی تبدیلی آتی ہے اور بعض افراد کو سستی، تھکن اور نظامِ ہاضمہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ روزوں کے دوران کئی لوگوں کو پیٹ درد اور قبض جیسی شکایات …
Read More »یو اے ای ایمبیسیڈر کپ، فائنل میں جیریز نے قطر کو شکست دیدی
اسلام آباد: 14 ویں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جیریز نے قطر ایمبیسی کو شکست دے کر ٹاٸٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یو اے ای سفارتخانے کے زیر اہتمام منعقدہ رنگارنگ ایونٹ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا۔ جس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تمام ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کی۔ ایونٹ کے …
Read More »رمضان میں سستا پھل خریدنے کا وقت کون سا ہے؟
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جہاں ہر دسترخوان کی زینت پھل بنتے ہیں، وہیں ان کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں عام آدمی کی جیب پر بھاری پڑتی ہیں۔ افطار کے وقت تازہ پھلوں کی مانگ میں اضافے کے باعث دکاندار قیمتیں بڑھا دیتے ہیں، لیکن ایک ایسا طریقہ بھی ہے جس پر عمل کر کے شہری اپنی کافی …
Read More »خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ
خیبر پختونخوا میں رمضان المبارک کے موقع پر مستحقین کے لیے اعلان کردہ ریلیف پیکج سیاسی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کے نام پر مختص کیے گئے تیرہ ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ارکان اسمبلی کو ہدایات …
Read More »رمضان میں مہنگائی برداشت نہیں کرینگے، ذخیرہ اندوزوں و منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے: مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رمضان میں مہنگائی برداشت نہیں کریں گے، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ مراد علی شاہ نے سخت پرائس کنٹرول کا حکم دیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ …
Read More »رویت ہلال کمیٹی،رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری بھی …
Read More »افطار میں سب سے پہلے کھجور کیوں کھائی جاتی ہے؟
رمضان میں کھجور سے روزہ افطار کرنے کے بے شمار فوائد ہیں اور اس کی اہمیت صرف روحانی نہیں بلکہ جسمانی صحت کے لحاظ سے بھی بہت زیادہ ہے۔ کھجور میں موجود قدرتی شوگر جیسے کہ گلوکوز اور فروکٹوز روزے کے دوران توانائی کی کمی کو فوراً پورا کر دیتی ہے۔ اس سے خون میں شوگر کی سطح میں فوری …
Read More »برطانیہ کے سپر اسٹورز کا رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو بڑا ریلیف
برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں تقریباً 50 فیصد تک کمی کی گئی ہے جبکہ ساڑھے 12 پاؤنڈ وزنی آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 پینس میں …
Read More »رمضان شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کے کرائے میں اضافہ
لاہور:رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے ہی عمرہ زائرین کی تعداد میں معمول کے …
Read More »
THE PUBLIC POST