وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر بیٹی کے لرزہ خیز قتل نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے، بلوچستان …
Read More »Tag Archives: بلوچستان
بلوچستان میں قتل خاتون، مرد کا ازدواجی تعلق نہیں تھا، خاتون 5 بچوں کی ماں تھی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پیش آنے والے واقعے میں جو بھی ملزمان ملوث …
Read More »وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مرد اور خاتون کے بارے میں سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ ان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے، حقیقت یہی ہے کہ مرد و خاتون کے درمیان ازدواجی رشتہ نہیں تھا۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خاتون کے 5 بچے ہیں، مارے گئے مرد کے بھی پانچ، چھ بچے ہیں، اس کیس میں جو بھی ملوث ہو گا اس کو گرفتار کریں گے اور قرار واقعی سزا دیں گے۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ کسی کو یہ اختیار نہیں کہ کسی کو بھی قتل کرے، ریاست …
Read More »بلوچستان میں خاتون اور مرد قتل،اب تک 13 ملزمان گرفتار
بلوچستان میں خاتون اور مرد کو قتل کرنے کے واقعے میں اب تک 13 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آپریشن جاری ہے، تمام ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ریاست مظلوم کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب پولیس نے کہا کہ قبائلی رہنما شیرباز سمیت واقعے …
Read More »ہوا کا کم دباؤ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
ہوا کے کم دباؤ کا آ ج راجستھان سے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ گھوٹکی، قمبر شہدادکوٹ، لاڑکانہ، خیرپور، میرپورخاص، عمرکوٹ، بدین، ٹھٹہ، سجاول، سانگھڑ، حیدرآباد، جام شورو، دادو اور کراچی میں معتدل بارش ہوسکتی ہے۔ علاوہ ازیں، …
Read More »بلوچستان میں بھارتی پراکسیز دہشت گردی میں ملوث ہیں، دفتر خارجہ
اسلام آ باد(پبلک پوسٹ)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور اس کی پراکسیز دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں دہائیوں سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ پاکستان دہشت گردی کے ایشو پر بالکل کلیئر ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اس اس …
Read More »بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 مسلح دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ(پبلک پوسٹ)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 مسلح دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک اہم کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 مسلح دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد …
Read More »فتنہ الہندوستان بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کی سرپرست اعلیٰ بن گئی
فتنہ الہندوستان بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کی سرپرست اعلیٰ بن گئی، معرکہ حق ” آپریشن بنیان مرصوص” میں تاریخی شکست کے بعد مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بلوچستان میں بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کی معاونت سے دہشتگرد کارروائیاں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں، بھارتی خفیہ …
Read More »بلوچستان میں جو واقعہ پیش آیا ہے انتہائی افسوس ناک ہے:شیر افضل مروت
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بچوں کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں، بلوچستان میں جو واقعہ پیش آیا ہے انتہائی افسوس ناک ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچے وزیرستان کے ہوں یا بلوچستان کے یا کہیں اور کے، بچے سانجھے ہوتے ہیں۔ شیر افضل مروت کا …
Read More »بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی ،کالعدم تنظیم کے 5دہشتگرد گرفتار
کوئٹہ(پبلک پوسٹ)بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے ڈبر پہاڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے …
Read More »
THE PUBLIC POST