رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنے کے دوران ہاضمہ اکثر حساس ہو جاتا ہے اور پیٹ بھاری محسوس ہوتا ہے۔ ایسے میں اجوائن کا گرم پانی ایک آسان اور مؤثر گھریلو نسخہ ہے، جسے آج بھی صحت مند لوگ استعمال کرتے ہیں۔ حالیہ مطالعوں کے مطابق یہ مشروب وزن کم کرنے میں براہِ راست جادوئی طور پر چربی گھولنے والی …
Read More »Tag Archives: رمضان
رمضان کے پہلے دن مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ
لاہور اور پشاور میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 23 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 329 مقرر کیا گیا ہے۔ زندہ مرغی کی قیمت میں 15 روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 343 روپے …
Read More »بچےکو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
سوال: میرا ایک چھوٹا بچہ ہے جو دودھ پیتا ہے، میری اہلیہ انہیں دودھ پلاتی ہیں، اور کچھ ہلکی غذائیں بھی وہ کھاتا ہے، اب رمضان میں اہلیہ کے لیے روزے رکھنے کا کیا حکم ہوگا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ روزے کی حالت میں بھی بچے کو دودھ پلاسکتی ہیں یا نہیں ؟اس سے روزے پر کوئی اثر …
Read More »رمضان المبارک کیلئے بینکوں کے اوقات کار جاری
آج یکم رمضان کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ رمضان المبارک میں بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے۔ جمعہ کو عوام سے لین دین کے لیے کاروباری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے …
Read More »یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں رمضان المبارک میں 3 ہزار 296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیاگیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق رمضان …
Read More »صبا فیصل کی فروٹ چاٹ پرمداحوں میں بحث چھڑ گئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل کی رمضان روٹین نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے ساتھی مہمانوں کے ہمراہ افطار کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔ رمضان المبارک میں فروٹ چاٹ کو …
Read More »رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں۔ ممبر مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی عتیق اللہ کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو 5 شہادتیں موصول ہوئی ہیں، شہادتیں اپر دیر سے موصول ہوئی ہیں۔ اسی طرح ضلع مہمند سے بھی …
Read More »کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمت آسمان کو پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرکاری نرخ سے زائد پھلوں کی فروخت جاری شہریوں کے لیے رمضان میں غذائیت کا حصول مشکل ہوگیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کھانے پینے کی دیگر اشیاء کے ساتھ پھلوں کی قیمت …
Read More »سوئی سدرن نے رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا
سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کیلئے ماہ رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کراچی سے سوئی سدرن کے ذرائع کے مطابق صبح 3 بجے تا رات ساڑھے 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔ سوئی سدرن ذرائع کے مطابق رمضان میں سحری تا افطار گیس سپلائی وقفے کے بغیر جاری رہے …
Read More »رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
رمضان المبارک 1447 ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ کو )پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ دیگر زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔ چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی …
Read More »
THE PUBLIC POST