Tag Archives: سیلاب

غذر میں  گلیشیئر پھٹنے  سے خوفناک تباہی، دیہات  سیلاب  میں ڈوب گئے، آبادیاں  محصور

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے اچانک سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی، جس سے متعدد دیہات زیر آب آگئے اور راؤشن گاؤں کی پوری آبادی محصور ہو کر رہ گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تالی داس نالے میں رات گئے دونوں اطراف سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے گلگت …

Read More »

’’سیلاب اور بارشوں نے مجھے خوفزدہ کردیا‘‘؛ ماہرہ خان کا اعتراف

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جڑا اپنا ذاتی اور خوفناک تجربہ شیئر کیا ہے۔ ماہرہ کا کہنا ہے کہ نتھیا گلی سے واپسی کے دوران وہ اس قدر خوفزدہ تھیں کہ ہر لمحہ یہی اندیشہ لاحق رہا کہ کہیں وہ بھی سیلاب یا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں نہ آجائیں۔ انسٹاگرام …

Read More »

ایک ہفتے میں بجلی ہر جگہ پہنچے گی، بل ادا کیا ہو یا نہیں، وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے خطاب

ایک ہفتے میں بجلی ہر جگہ پہنچے گی، بل ادا کیا ہو یا نہیں، وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں نے ہدایات جاری کی ہیں ایک ہفتے تک سیلاب سے متاثرہ تمام مقامات بحال کردیے جائیں، ایک ہفتے میں بجلی ہر جگہ پہنچے گی چاہے بل ادا کیا ہو یا نہیں۔ بونیر …

Read More »

پاک فضائیہ کا کے پی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشنز میں اہم کردار

پاک فضائیہ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف آپریشنز میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امدادی سامان ایئر ایگل بی۔737 طیارے کے ذریعے کراچی سے پشاور منتقل کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک این جی او کی جانب سے فراہم …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق دل دہلانے والی ویڈیوز

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے، جس کے باعث متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز پانی کا بہاؤ …

Read More »

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباداسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیرِاعظم نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ تباہ کن بارشوں و سیلاب کے متاثرین کی مدد و بحالی پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد …

Read More »

شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پیغام جاری کردیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی نے سیلاب متاثرہ خاندانوں سے دکھ کا اظہار کیا اور پیغام شیئر کیا کہ میری دعائیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے پیغام لکھا کہ مہربانی کر کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد …

Read More »

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

لاہور(پبلک پوسٹ)مون سون بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے نتیجے میں پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ تربیلا اور تونسہ بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے …

Read More »

پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے  نقصانات کی تفصیلات جاری، 307 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

پشاور(پبلک پوسٹ)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 307 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 279 مرد، 15 خواتین اور 13 بچے شامل ہیں جب …

Read More »

این ڈی ایم اے کا متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے ملک کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے باعث دریاؤں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ، چناب، راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع، تونسہ، گڈو، مرالہ، خانکی اور قادرآباد پر نچلے …

Read More »