کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 سی میں اکبری مسجد کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔چھیپا حکام کے مطابق آگ لگنے سے 45 سالہ نوید جھلس گیا جسے فوری طور پر سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ماں اور اس کے بچوں کو ڈنڈے یا کسی آلے کے وار سے قتل کیا گیا ہے۔ خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئیں۔ 18 ماہ کی زخمی اشمیرہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف …
Read More »کراچی میں انفلوئنزاو کورونا کیسز میں اضافہ
کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں انفلوئنزا کے کیسز میں 20 فیصد اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔ ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، نجی اسپتالوں میں انفلوئنزا کی ویکسین لگائی جاتی ہے، رواں سال ویکسین تاحال دستیاب نہیں جس کے باعث ہر سال انفلوئنزا ویکسین لگوانے …
Read More »کراچی ، اتفاقیہ گولی چلنے سے12 سالہ بچہ جاں
گلشن اقبال بلاک 16 کے رہائشی اپارٹمنٹ میں گاڑی میں مبینہ طور پر اتفاقیہ گولی چلنے سے 12 سالہ عبدالرقیب کے جاں بحق ہوگیا ہے. گزشتہ روز پیش آئے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے. سی سی ٹی وی فوٹیج میں3 بچوں کو گاڑی میں سوار ہوتا دیکھا جاسکتا ہے. کچھ سیکنڈ کے بعد …
Read More »کراچی: پولیس کی کارروائی، گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم گینگ وار کے سرغنہ کاشف ڈاڈا کا بھائی ہے، کاشف ڈاڈا کے ملک سے فرار کے بعد ملزم نصیر پاک کالونی میں گینگ چلا رہا تھا۔ ملزم کا گروہ کاشف ڈاڈا کے ایما پر لاکھوں …
Read More »کراچی میں آج بارش کا امکان
کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمۂ موسمیات کا …
Read More »کراچی، آج سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد
رات 12 بجے سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین روانگی سے 10 دن پہلے ویکسی نیشن مکمل کرا سکتے ہیں۔ اسی طرح سعودیہ، آسٹریلیا، بھارت اور افغانستان کے مسافروں کے لیے انسداد پولیو کے قطرے لازم ہیں۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق افریقہ، جنوبی امریکا …
Read More »کراچی، ٹھیکیدار کی غفلت، سڑک پر الٹے اسٹاپر لگا دیے،متعدد گاڑیوں کے ٹائر برسٹ
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ضیا الدین اسپتال سے کریم آباد جانے والی سڑک پر مبینہ غفلت کے باعث متعدد گاڑیوں کے ٹائر برسٹ ہوگئے خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔شہریوں کے مطابق ون وے ٹریفک کو روکنے کے لیے سڑک پر لگائے گئے اسٹاپر مبینہ طور پر الٹے نصب کیے گئے جن کے نوکیلے حصے گاڑیوں …
Read More »کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے،4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان 4 الگ الگ مبینہ مقابلوں میں 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔چھیپا حکام کے مطابق گبول ٹاؤن پولیس کا سیکٹر 15 بی بفرزون میں مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ زخمی ملزم …
Read More »کراچی: گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندے گرفتار، لاکھوں کی منشیات برآمد
کراچی میں کیماڑی پولیس نے گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندوں نعمان اور شامیر کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق ملزمان منشیات اور رقم کی ترسیل کے لیے ’ٹپالی‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے اور روزانہ 4 سے 5 لاکھ روپے کی منشیات فروخت کرتے تھے۔ گرفتار ملزمان …
Read More »
THE PUBLIC POST