پاکستان آنے والے غیر ملکی پیڈل کے کھلاڑی کراچی کے رنگ میں رنگ گئے۔ کھلاڑیوں نے کراچی کی معروف سواری ڈبلیو 11 پر تاریخی مقامات کی سیر کی۔ انٹرنیشنل پلیئرز کو کراچی کے تاریخی مقامات کا دورہ کروایا گیا۔ غیر ملکی پیڈل کھلاڑی ایف آئی پی برانز پیڈل ایونٹ کھیلنے کے لیے کراچی میں موجود ہیں۔ ایف آئی پی برانز …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی:اوورسیز ایمپلائمنٹ کے نام پرفراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کے نام پر فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم رئیس احمد علوی ولد اعجاز احمد نے شہری کو متحدہ عرب امارات میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر 7 لاکھ 60 ہزار روپے ہتھیا لیے۔ ایف آئی اے کا …
Read More »کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سےایک اور شہری جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مزاحمت پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا شہری خود ہی گاڑی چلاتے ہوئے نجی اسپتال پہنچ کر دوران علاج دم توڑ گیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ نارتھ کراچی سرسید تھانے کی حدود میں ایک شخص گاڑی کے اندر …
Read More »کراچی:پولیس نے ڈیفنس سی ویو پر کار سے ملنے والی پراپرٹی ڈیلر کی لاش کا معمہ حل کر لیا
کراچی: ساؤتھ پولیس نے ڈیفنس سی ویو کے قریب کار سے ملنے والی پراپرٹی ڈیلر معراج حسن عابدی کی لاش کا معمہ حل کرلیا ، پولیس نے کار سوار کو فائرنگ سے قتل کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سی ویو کے قریب گاڑی …
Read More »کراچی انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ اول کے نتائج کا اعلان
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ناظم امتحانات زرینہ راشد نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں 15044امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی، 14683 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے …
Read More »صومالی قزاقوں سے چار پاکستانی چھڑوا لیے، کل وطن پہنچیں گے:اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالیہ میں قزاقوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے پاکستانیوں میں سے چار افراد کو چھڑوا لیا گیا ہے، کل وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ شہید ہونے والے تین پاکستانیوں کے جسد خاکی بھی واپس لانے کے …
Read More »کراچی: ملیر 15میں زیر تعمیر شاپنگ مال پر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
کراچی: ملیر 15 کے علاقے میں زیر تعمیر شاپنگ مال پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 25 سالہ علی رضا ولد نثار کے نام سے کی گئی، مقتول نجی سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں لیاری گینگ وار …
Read More »کراچی:عوامی کالونی میں چیک پوسٹ پرشرپسندوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں پر تشدد کا دعویٰ
کراچی کے علاقے عوامی کالونی بند والی پٹی پر قائم چیک پوسٹ پر شرپسندوں کے حملے اور پولیس اہلکاروں پرمبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ جمعرات کی شام پیش آیا تھا جبکہ متاثرہ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے فائرنگ کی اور چیک پوسٹ میں توڑ پھوڑ بھی کی ہے۔ پولیس حکام کا …
Read More »کراچی: کورنگی میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق
کراچی میں پانی کے ٹینکر کی وجہ سے ایک اور شہری کی جان چلی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ متوفی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر …
Read More »سندھ کابینہ نے ججز کیلئے87 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی
کراچی: سندھ کابینہ نے ججز کے لیے 87 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں عدالتی امور کی انجام دہی میں سہولت کے لیے 87 سرکاری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ سندھ کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضلعی عدالتوں اور سندھ ہائیکورٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST