پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کراچی اوپن گولڈ چیمپئن شپ میں 2 اپ سیٹ ہوگئے۔ ٹاپ سیڈ کریم گواد اور نمبر 4 سیڈ محمد الشوربگے ایونٹ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں، مینز کا فائنل مصری کھلاڑیوں کے درمیان ہوگا۔ ویمنز فائنل مصر اور ملائیشیا کی کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا جائے گا، یوں مصر کے 3 …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی اسکواش ٹورنامنٹریفری سے نامناسب رویہ، مصری کھلاڑی کیخلاف کمیٹی تشکیل
پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن( پی ایس اے ) نے کراچی انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں ریفری سےنامناسب رویہ اپنانے والے مصری کھلاڑی کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی۔ دوران میچ بدتمیزی کرنے اور فیصلےکو تسلیم کرنے سے انکار پر عالمی نمبر15 فیرس ڈیسوکی کے خلاف پاکستانی ریفری سجاد خان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کو رپورٹ کی تھی۔ ڈی اے کریک …
Read More »جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں: سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں۔ حیدرآباد روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے جو پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ …
Read More »کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان،سردی کب تک جاری رہے گی؟
شہر قائد میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے جب کہ ماہرین نے سردی کی شدت کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت دوسرے روز بھی سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ …
Read More »کراچی: شہر بھر میں ٹریفک جام،گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا، کورنگی، شارع فیصل سے لے کر فور کے چورنگی سرجانی تک ٹریفک جام ہے۔ شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے، ایف ٹی سی سے شہید ملت جانے والی سڑک پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر …
Read More »وزیراعلیٰ پختونخوا کراچی پہنچ گئے، سعید غنی نے استقبال کیا، پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے
کراچی:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ جہاں صوبائی وزیر سعید غنی نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر آئے ہوئے پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، جہاں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر ان …
Read More »پی ٹی آئی کا کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑاجلسہ کرنے کا اعلان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے دورے کے موقع پر جاری پیغام میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام سندھ کے کونےکونے تک پہنچاؤں گا۔ انہوں نے سندھ کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری …
Read More »کراچی میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا
ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے بھی موسم مزید ٹھنڈا محسوس کیا جارہا ہے۔ شہر میں آئندہ کچھ روز سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں کوئٹہ …
Read More »کراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح،پہلی مسافر فیری سروس کہاں تک جائے گی؟
کراچی بندرگاہ کے ایسٹ وارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا، پاکستان سے پہلی مسافر فیری سروس 20 جنوری تک 246 مسافروں کو لے کر ایرانی بندرگاہ چاہ بہار جائے گی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب میں وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ یہ فیری ٹرمینل اور سروس میری ٹائم سیکٹر کے لیے …
Read More »کراچی میں یخ بستہ ہواؤں سےسردی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت گرنے کا امکان
کراچی:کراچی میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا جس کے سبب آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہے گا، آج کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »
THE PUBLIC POST