اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے ایف سی اے کی مد میں ایک ماہ کے لیے مہنگی کی گئی، کراچی …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی، پولیس چیف نے شہر میں3 افسران کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری کر دیا
کراچی: شہر قائد میں کراچی پولیس چیف آزاد خان نے لیڈی افسر سمیت 3 پولیس افسران کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری کر دیا۔ جس کے مطابق ڈی ایس پی قرۃ العین کو ایس ڈی پی او فریئر سب ڈویژن ڈسٹرکٹ ساؤتھ ، ڈی ایس پی محمد سلیم خان مروت کو ایس ڈی پی او کھارادر سب ڈویژن ڈسٹرکٹ ساؤتھ جبکہ …
Read More »کراچی: مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ کراچی میں دوسرے روز بھی رات گئے شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب رہی۔ لائنز ایریا، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن اور قائد آباد میں کئی گھنٹے بجلی بند رہی۔ رات گئے حب، ماڑی پور روڈ، مچھر کالونی، نیو کراچی، لیاری، …
Read More »شبنم آرٹ پروموٹر کی جانب سے شبنم خان کامیڈی نائٹ میوزک کے سنگ”
کراچی (شوبز رپورٹر)شبنم آرٹ پروموٹر کی جانب سے کامیڈی میوزیکل نائٹ میں معروف فنکار پرفارم کرینگے – کامیڈین اور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے سلیم شیخ، پرویز صدیقی، ذاکر مستانہ، شکیل شاہ، شانزے ، سپنا غزل، عمران چھترالی، سمیر پرنس گروپ، سحر غزل، شمیرراہی، فائزہ ملک، شبیر بھٹی، ناصر ڈاڈا، طلحہ بھوجانی،صندل سلیم ، ناز علی، خرم پرویز، اور …
Read More »انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سےبریت کی درخواست دائر کر دی
کراچی جنوبی کی سیشن عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کے دوران ملزمہ انمول عرف پنکی نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے بریت کی درخواست پر ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کر دیا اور سرکاری وکیل سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا …
Read More »کراچی میں لڑکیاں ای بائیکس بھی تیار کرنے لگیں
کراچی : شہر قائد میں خواتین اور لڑکیاں اب نہ صرف ای بائیکس چلا رہی ہیں بلکہ خود اپنے ہاتھوں سے انہیں اسمبل اور تیار بھی کر رہی ہیں۔ جی ہاں !! کراچی کی لڑکیوں نے کمال کردیا، موٹرسائیکل چلانے سے آگے بڑھ کر اب ای بائیکس بنانے بھی لگیں یہ پاکستان کی آٹو موٹو انڈسٹری میں صنفی روایات کو …
Read More »کراچی، شہر میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 2زخمی
کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ایدھی حکام کے مطابق لیاقت آباد 10 نمبر ناز اسکول کے قریب پراسرار فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا، جس کی شناخت محمد حسیب کے نام سے ہوئی۔ زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب …
Read More »کراچی، سپر ہائی وے پر گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی
کراچی: شہر قائد میں سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ گل گوٹھ میں 4 سے 5 مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوگئے اہلخانہ کی جانب سے شور مچانے پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے عامر کے سینے میں جبکہ کامران کے پیٹ میں گولی لگی۔ …
Read More »کراچی؛ سرجانی ٹاؤن سے ٹکڑوں کی شکل میں بوری بند لاش برآمد
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گوہرام گوٹھ کے قریب بوری سے ایک مرد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، تاہم اس کی عمر تقریباً 30 سے 40 سال کے درمیان ہے جبکہ لاش ٹکڑوں کی صورت میں بوری کے اندر موجود تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بوری بند لاش سرجانی ٹاؤن میں اقبال …
Read More »سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ کیس، حالت تشویشناک
کراچی: سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ نوابشاہ کے 50 سالہ مریض کو تشویش ناک حالت میں سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال نیپا منتقل کردیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کے ہاتھ اور پاؤں پر دھبوں کے نشانات موجود ہیں، جس کی وجہ سے مشتبہ مریض کو آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ …
Read More »
THE PUBLIC POST