غزہ امداد لے جانے والے بحری قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں اور کارکنوں کی گرفتاری پر پاکستان سمیت 10 ممالک نے مذمت کی ہے۔ پاکستان، ترکیہ، بنگلادیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور اسپین کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں بین الاقوامی پانیوں میں فلوٹیلاز پر اسرائیلی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں …
Read More »Tag Archives: اسرائیلی
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ مؤخر کیے جانے کی وجہ سے متعلق اسرائیلی صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی صحافی براک راویڈ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے امریکا کو واضح پیغام دیا تھا کہ اگر ایران پر حملہ کیا …
Read More »عراق میں خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کی موجودگی نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
ایران کے خلاف امریکی اسرائیل جنگ کے دوران عراق میں اسرائیل کے ایک خفیہ فوجی اڈے کے انکشافات نے عراق میں کھلبلی مچا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی میڈیا کی جانب سے اڈے کے بارے میں تفصیلات ظاہر ہونے کے بعد عراقی حکام نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ دو عراقی سیکورٹی اہلکاروں …
Read More »امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی انتقال کر گئے
ایرانی رہنما کمال خرازی امریکی و اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق 2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو امریکی اور اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا …
Read More »مسجد اقصیٰ کی بندش کا 35 واں دن، گیٹ پر اسرائیلی فوج تعینات، تنقید پر خطیب زیر حراست
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک مسجد کے خطیب شیخ علی جبارین کو حراست میں لے لیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ جبارین نے خطبۂ جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ کی بندش اور اسرائیلی اقدامات پر تنقید کی تھی، جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔ یاد رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی …
Read More »ایران کا اسرائیلی صنعتی پلانٹ پر حملہ، امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایران کی فضائی دفاعی افواج نے آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے میں امریکی ساختہ ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج نے بیان میں کہا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فضائی دفاعی نظام نے بغیر پائلٹ کے طیارے کو کامیابی سے ٹریک اور نشانہ بنایا، جو …
Read More »’فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے‘، اسرائیلی آرمی چیف کا چونکا دینے والا انکشاف
تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے ایک غیر معمولی اور تشویشناک وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو اسرائیلی فوج اندرونی طور پر ٹوٹ سکتی ہے۔ اپنے بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ وہ 10 لال جھنڈے اٹھا کر خبردار کر رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی …
Read More »اسرائیلی صدر ہرزوگ ایرانی میزائل حملے میں بال بال بچ گئے
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ ایرانی میزائل حملے میں محفوظ رہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ہرزوگ شمالی اسرائیل میں موجود تھے جب پہاڑی علاقے میں ایک میزائل گرا، اور اسی دوران صدر شمونہ کریات میں نیوز کانفرنس کر رہے تھے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 78 ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس …
Read More »اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ سرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا
اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے دعوے کے مطابق بات چیت ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے آمنے سامنے بیٹھ سکتے ہیں۔ ذرائع کا …
Read More »امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی، ایران
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک امریکی اور اسرائیلی سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیں گے انہیں آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی مکمل اجازت دی جائے گی۔ جاری بیان کے مطابق ایسے ممالک کو آج سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی آزادی حاصل ہوگی۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے …
Read More »
THE PUBLIC POST