کراچی:ملک میں داخل ہونے والے مغربی نظام کے زیر اثر کراچی میں آج موسم معتدل اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش متوقع ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 …
Read More »Tag Archives: بارش
کراچی؛ محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، آندھی چلنے کی پیشگوئی
کراچی:محکمہ موسمیات نے کل ہلکی جبکہ جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ تیزبارش اور اس دوران آندھی چلنے اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے، ہواؤں کے جھکڑ چلنے کے سبب بجلی کےکھمبوں، بل بورڈز، سولر پینلز اور کمزور ڈھانچےکو نقصان پہنچنےکا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے جبکہ بارش کا نیا نظام کراچی سمیت دیہی سندھ کےمختلف اضلاع پر29 …
Read More »کراچی میں بارش، محکمہ موسمیات کا اہم بیان
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مطلع جزوی سے مکمل طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں موسم کچھ گرم رہے گا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے، شمال …
Read More »کل سے 30 مارچ تک ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع محکمہ موسمیات
24 سے 30 مارچ کے دوران ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 24 مارچ کے دوران بلوچستان کے علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 27 مارچ کی رات شدت اختیار کرسکتا ہے۔ سسٹم کے زیراثر پنجگور، تربت، کیچ ، آواران، گوادر، …
Read More »کراچی میں عید کے روز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مغربی ہوا کا سلسلہ ملک کے بیشتر حصوں کو مسلسل متاثر کر رہا ہے جس کے سبب کراچی میں عید کے روز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم زیادہ تر صاف اور دھوپ نکلی رہے گی جبکہ کل سے شہر میں دوبارہ بارش کا امکان ہے۔ اس سسٹم …
Read More »وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر کراچی میں بارش کے بعد انتظامیہ متحرک
مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں بارش کے بعد انتظامیہ فوری طور پر متحرک ہوگئی اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی ٹیموں نے امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ شہر میں گرنے والے درختوں، سائن بورڈز اور عمارتوں سے متاثرہ …
Read More »کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری، چھٹیاں منسوخ
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کے تمام عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ درمیانی اور …
Read More »کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد موسلادھار بارش ہوئی، جس کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام ہی علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اموات کی تفصیل ایدھی اور ریسکیو 1122 حکام کے مطابق …
Read More »کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کراچی:شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے حوالے سے محمکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق بدھ کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا امکان ہے۔ پیشگوئی کے تحت مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں …
Read More »شمالی علاقہ جات میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
شمالی علاقہ جات میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی جھیلیں پھٹنے سے سیلابی صورتحال کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے نے 14 سے 16 مارچ تک گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری …
Read More »
THE PUBLIC POST