اگر آپ 10 مختلف افراد سے پوچھیں کہ انہوں نے گھر میں ائیر کنڈیشنر (اے سی) پر کیا درجہ حرارت سیٹ کیا ہوا ہے تو ممکنہ طور پر 10 مختلف جوابات سننے کو ملیں گے۔ ہر فرد کی اپنی ترجیح ہوتی ہے مگر موسم گرما کے دوران اے سی کا ‘درست’ درجہ حرارت کیا ہوتا ہے؟ تو ماہرین کے مطابق …
Read More »Tag Archives: بجلی
بجلی کے بلز پر کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ جانیے!
حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں اصل حق دار صارفین کے لیے سبسڈی کا نیا طریقہ وضع کیا گیا ہے، جس میں بل پر کیو آر کوڈ کے ذریعے ریلیف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں پر ’کیو آر کوڈ‘ متعارف کروا …
Read More »بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛حکام نے عوام کو خبردار کردیا
اسلام آباد:ملک میں بجلی بلوں کے نام پر ایک نیا فراڈ پھیل رہا ہے، اس حوالے سے حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بل اور سبسڈی سے متعلق غیر مصدقہ معلومات اور جعلی مواد مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کیا جا رہا ہے، جس کے …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے 1 روپے 72 پیسے کے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے ماہ اپریل کے لیے فیول پرائس کی مد میں …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد: کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ڈسکوز کی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ درخواست پر نیپرا میں سماعت کا آغاز ہوا، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔ ڈسکوز کی درخواست کے مطابق جنوری تا مارچ …
Read More »حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی …
Read More »حکومتی سبسڈی کے لیےبجلی بل پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے رجسٹریشن کرائیں، پاور ڈویژن
پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین کی سہولت اور حکومتی سبسڈی کے شفاف طریقے سے صارفین کو پہنچنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب ان صارفین کے ماہانہ بلوں پر جنہیں حکومت کی طرف سے سبسڈی دی جا رہی ہے، …
Read More »شدید گرمی میں بھی کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ
شدید گرمی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیہ کی بجلی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے جبکہ مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ کیماڑی، کھارادر، لیاری، اورنگی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن اور سعید آباد میں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ اسی طرح لیاقت آباد سی ون ایریا، ناظم آباد، گلبہار، رضویہ، پاک کالونی میں بھی بجلی کی بندش معمول ہے۔ نیو کراچی و …
Read More »کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 4 دن متاثر رہنے کا خدشہ
کراچی میں پانی کابدترین بحران جاری مختلف علاقوں میں گزشتہ 6 دن سے پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند ہے اور خدشہ ہے کہ مزید 3 سے 4 دن شہر میں پانی کی فراہمی متاثر رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کے بریک ڈاون کے باعث متاثر ہونے والی پانی لائنوں کا مرمتی کام تاحال مکمل نہیں …
Read More »دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی
کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر اچانک بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث پانی کی مرکزی لائن متاثر ہو گئی، جس سے شہر میں پانی کی فراہمی میں خلل پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بریک ڈاؤن دھابیجی کے سیکنڈ فیز میں پیش آیا، جہاں بجلی کی بندش کے باعث نظام دباؤ کا شکار …
Read More »
THE PUBLIC POST