Tag Archives: جاں بحق

مٹی کا طوفان ، تیز بارش،5 افراد جاں بحق،150سے زائد زخمی

سندھ کے مختلف اضلاع میں مٹی کے طوفان اور تیز بارشوں کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق اور200سے زائد زخمی ہوگئے۔3 نوابشاہ میں مٹی کے طوفان اور تیز بارش سے تباہی مچ گئی اور 2خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، ایم ایس یا محمد جمالی کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال میں ایمرجنسی …

Read More »

شانگلہ؛ مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے ملبے تلے دب گئے، 6 جاں بحق

شانگلہ کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت کمرے کے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیوں کا …

Read More »

ڈیفنس فیز 5 میں گولی لگنے سے زخمی خاتون دورانِ علاج جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5، خیابان شمشیر میں واقع ایک بنگلے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والی خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔ واقعے کے بعد پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت 25 سالہ سکینہ دختر قرار حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔ …

Read More »

کراچی: سائٹ بی ایریا میں فیکٹری کے اندر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ بی ایریا میں واقع ایک فیکٹری کے اندر فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک فیکٹری کا چوکیدار اور دوسرا اس کا دوست تھا۔ پولیس نے بتایا …

Read More »

حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق

بلوچستان کے علاقے وندر میں ناکہ کھارڑی ایریا میں تیز رفتار تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث 3 دوست موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تین تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کروا دیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات کی …

Read More »

کراچی؛ پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

کراچی:بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رشید آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور اس دوران اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق افراد کی شناخت سر بلند …

Read More »

حب، وندر میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

حب کے علاقے وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر 2 موٹرسائیکلیں ٹکرانے کے باعث ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

Read More »

ڈیفنس موڑ میں ریڈ بس کی ٹکر،12 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی: ڈیفنس موڑ آغا خان سگنل کے قریب ریڈ بس کی ٹکر سے 12 سالہ بچے کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریڈ بس موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد سوار افراد سڑک پر گر گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 12 سالہ بچہ جان …

Read More »

لانڈھی جوگی موڑ کے قریب افسوسناک حادثہ، کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق اہل خانہ کا لاش وصول کرنے سے انکار

کراچی کے علاقے لانڈھی جوگی موڑ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون کوچ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، جہاں بائیومیٹرک کے ذریعے اس کی شناخت حرا کے نام سے ہوئی، جس کا تعلق حیدرآباد سے …

Read More »

شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ،نوجوان شاہزیب جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی کی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت شاہزیب کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کے بھائی کے مطابق شاہزیب گھر کا بڑا بیٹا تھا اور خاندان کچھ عرصہ قبل نواب شاہ سے کراچی منتقل ہوا تھا۔ اہلخانہ …

Read More »