اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق کر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا جس میں عدالت نے کہا …
Read More »Tag Archives: حکومت
حکومت کے پاس عدالتی فیصلہ ہمارے پاس آئین ہے، شفیع جان
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے پاس اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے تو ہمارے پاس آئینِ پاکستان ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ ہم اس دفعہ اتنے لوگ لائیں گے کہ انھیں روکنا …
Read More »حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں،ہم اسلام آباد مارچ کرنے جارہے ہیں، حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں تو ہم اسلام آباد مارچ کرنے جا رہے ہیں۔ لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات میں حکومت کو شکست دے دی، ان کے پاس دلیل نہیں۔ حافظ نعیم نے …
Read More »دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعوام کو اتنا تو ریلیف نہیں دیا جتنے کے اشتہارات چلوا دیے، قوم کو ریلیف کی بھیک نہیں بلکہ اپنا حق چاہیے، دو روز کے بعد اسلام آباد مارچ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ …
Read More »حکومت ریلیف کا ڈراما بند اور پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈراما بند اور پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم لیوی ختم اور پالیسی ریٹ کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کرے گی۔ مختلف شہروں میں جاری …
Read More »حکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم،قانون سازی پر لچک کا امکان
اسلام آباد: حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی اور قانون سازی کے معاملے پر اختلافات ختم کرانے کے لیے پس پردہ رابطے کامیاب ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان جاری ڈیڈ لاک ختم کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔کراچی میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ درآمدی گندم صوبوں کی طلب اور ضرورت کے مطابق تقسیم کی جائے گی۔ ٹی سی پی کے مطابق درآمد کی جانے والی گندم تازہ ترین …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی
حکومت نے قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روز کے لیے کمی کردی تاہم ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نظرثانی کے لیے جاری طریقہ کار …
Read More »پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا:حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے پیٹرول مہنگا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کردیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے یکم ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے جاری …
Read More »صارفین پر بجلی گرنے کو تیار؛36 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
حکومت صارفین پر بجلی گرانے کے لیے تیار ہے، جس کے نتیجے میں 36 ارب روپے سے زائد کا اضافہ بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ پہلے سے مہنگائی کے ہاتھوں ستائے بجلی صارفین پر ستمبر میں ایک اور بڑا مالی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، جس کے تحت ستمبر کے بجلی بلوں میں 36 ارب 54 کروڑ …
Read More »
THE PUBLIC POST