Tag Archives: سونے

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی،فی تولہ سوا 4 سے تجاوز کرگیا

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں فی تولہ سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے …

Read More »

ایک تولہ سونے کی ایک تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے بڑھ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )*دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 2100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 100 روپے بڑھ کر اب 4 لاکھ 22 ہزار 700 …

Read More »

سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار

کراچی (پبلک پوسٹ )سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 64 ہزار 521 …

Read More »

پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے میں ایک ہزار 500 سو کے اضافے کے بعد سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 16 …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج بھی ہوشربا اضافہ، نرخ نئی بلندی پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 940ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5400روپے کے اضافے سے …

Read More »

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مستحکم، فی تولہ اب بھی مہنگا ترین

کراچی(پبلک پوسٹ)سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج مستحکم ہیں، تاہم فی تولہ سونا اب بھی مہنگی ترین سطح پر ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 865ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے، اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو کر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو کر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے ہوگئی۔ 10 …

Read More »

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی: دو روز کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرگئیں، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی۔

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرگئیں، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیرف پالیسی سے عالمگیر سطح پر غیر یقینی اقتصادی صورتحال، امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں کمی اور یو ایس ٹریژری کے سونے کے ذخائر محفوظ رکھنے کے اقدامات کے باعث عالمی سطح پر سونا محفوظ سرمایہ کاری …

Read More »