ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے شہرت حاصل کرنے والے، نئی نسل کے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ سنگرز حسن رحیم نے کچھ عرصہ قبل خاموشی سے شادی کا اعلان کیا تھا تاہم اب انہوں نے اپنی بات سے یوٹرن لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو شیئر کرنے کے …
Read More »Tag Archives: شادی
پسند کی شادی کی خواہش؛ رائیونڈ میں باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
لاہور(پبلک پوسٹ)باپ نے پسند کی شادی کی خواہش پر اپنی 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے رائے ونڈ میں باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ ملزم عمر نے ایمان فاطمہ کو تیز دھارآلے سے قتل کیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ایمان فاطمہ پسند کی شادی کرنا …
Read More »18 سال سے کم عمری میں شادی پر پابندی کا بل قرآن و سنت کے منافی ہے، جے یو آئی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)جمیعت علما اسلام نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے کم عمری کی شادی کے بل کو قرآن اور سنت کے منافی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے منظور ہونے والے کم عمری سے متعلق بل پر جمیعت علما اسلام نے سخت مؤقف اپنایا ہوا ہے۔ ترجمان جے یو آئی نے بدھ کے روز اٹھارہ سال …
Read More »شادی کے نام پر لوٹ مار! سات ماہ میں 25 شوہر بدلنے والی ’دلہن‘ گرفتار
بھارت میں ایک حیران کن اور فلمی کہانی جیسا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک نوجوان خاتون نے محض سات ماہ کے قلیل عرصے میں 25 مردوں سے شادی کی، مگر مقصد محبت نہیں بلکہ صرف لوٹ مار تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اس چالاک دلہن کو گرفتار کرلیا ہے، جسے میڈیا نے ’لوٹ اینڈ اسکوٹ دلہن‘ کا …
Read More »گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال؛ پریتی زنٹا بھڑک اٹھیں
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی مشترکہ اونر و اداکارہ پریتی زنٹا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں۔ گزشتہ روز آئی پی ایل کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی مشترکہ مالک پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بات چیت کا سیشن رکھا جس میں ایک صارف …
Read More »منیب بٹ نے شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
منیب بٹ نے شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا منیب بٹ کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے پاکستان شوبز کے اداکار منیب بٹ شادی میں کھانے کو ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔ ایمن خان کے شوہر اداکار منیب بٹ نے اپنے سالے معاذ خان کی شادی کے موقع پر وی …
Read More »زیادہ پنیر نہ ملنے پر نوجوان نے شادی کی تقریب میں لوگوں پر بس چڑھا دی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں حمید پور میں نوجوان نے پنیر کے معاملے پر شادی کی تقریب میں موجود لوگوں پر منی بس چڑھا کر متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پہاڑی گاؤں کا رہائشی دولہا راجناتھ یادو بارات لے کر ہفتے کی شب حمید پور پہنچا جہاں تقریب میں گاؤں کے ایک …
Read More »شادی کا جھانسا؛ یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ 2 سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(پبلک پوسٹ)یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ شادی کا جھانسا دے کر 2 سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حکام نے کیس کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو شادی کا جھانسا دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو …
Read More »اپنے ہی گھر میں واردات کرکے فرار شادی شدہ لڑکی آشنا سمیت گرفتار
لاہور(پبلک پوسٹ)اپنے ہی گھر میں واردات کرکے فرار ہونے والی شادی شدہ لڑکی آشنا سمیت گرفتار کرلی گئی۔ ترجمان پولیس کے مطابق موبائل اسکواڈ بابو صابو نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایک جوڑے کو مشکوک جان کر چیک کیا، جس پر میانوالی میں اپنے ہی گھر میں واردات کرکے فرار ہونے والی شادی شدہ لڑکی آشنا سمیت گرفتار کرلی گئی۔ ڈی …
Read More »بھارت: شادی میں بلا کر مہمان نوازی میں کمی، مہمان نے انوکھا بدلا لے لیا
بھارت میں شادی میں بلا کر مہمان نوازی میں کمی ہونے پر مہمان نے انوکھا بدلا لے لیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی میں پنیر نہ ملنے پر ایک شخص نے شادی ہال سے بس ٹکرا دی جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے، ساتھ ہی اس واقعے میں قیمتی سامان کو بھی نقصان پہنچا جس کا تخمینہ 3 لاکھ روپے …
Read More »
THE PUBLIC POST