Tag Archives: پاکستان

تین پاکستان کمپنیوں کوفوربز نے بہترین ایشیائی کمپنیاں قرار دے دیا

لاہور: صنعت و تجارت کی ترقی کو مانیٹر کر کے کمپنیوں کی پوزیشن کا جائزہ لینے والے بین الاقوامی فوربز نے پاکستان کی تین کمپنیوں کی ترقی کو مثالی قرار دیتے ہوئے ایشیاء کی کامیاب کمپنیوں میں نمایاں ترین ظاہر کیا ہے۔ فوربز کی فہرست میں اہم ترین قرار پانے والی کمپنیوں کے نام مری بریوری، ساز گار انجییئرنگ ورکس …

Read More »

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور: ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ علم میں رہے کہ سیریز کے تمام مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے …

Read More »

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان کردیا۔ ون ڈے ٹرائی سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سی) کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں ہوں گے۔ انگلینڈ، …

Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،کاروبار کا منفی رجحان رہا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، انڈیکس 100 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار 602 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک …

Read More »

پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے بابر اعظم کے دفاع میں کھل کر بات کرتے ہوئے سابق کرکٹرز اور کرکٹ تجزیہ کاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اسکائی اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان کے واحد سپر اسٹار بلے باز کو مسلسل تنقید کا سامنا ہے اور انہیں وہ عزت نہیں دی …

Read More »

پاکستان کی خوشحالی ترقی ، استحکام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، تاجر برادری ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، زبیر موتی والا،

کراچی(بزنس رپورٹر)طارق روڈ ٹریڈرز آلائنس کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر شاندار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی تقریب میں تاجر برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیںبزنس مین گروپ کے چیئرمین اور کے سی سی آئی کے سابق صدر زبیر موتی والا نے خطاب کرتے …

Read More »

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، حکومت نے تیاری شروع کردی

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات آئندہ ماہ(ستمبر)ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ …

Read More »

21ویں ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ:پاکستان نے ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور: پاکستان نے 21ویں ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساتویں مرتبہ عالمی ٹیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سب سے زیادہ ٹرافیاں جیت کر اپنی برتری ثابت کردی، پاکستان کے احمد سلمان انڈر 16 ورلڈ چیمپئن بن گئے، جبکہ اہد صولت فاطمی نے انڈر 14 …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 5335 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، کاروباری ہفتے میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 5335 پوائنٹس کے اضافے سے 181430 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4963 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 182007 رہی جبکہ کم …

Read More »

پاکستانی اسکواڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ قومی اسکواڈ 8 اور 9 اگست کو آرام کرے گا جبکہ 10 اگست کو کاؤنٹی گراؤنڈ، بیکہنم میں پریکٹس کا آغاز کرے گا۔ پاکستان ٹیم مقامی وقت کے مطابق 9 بج کر 30 منٹ پر پریکٹس …

Read More »