سعوی عرب:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کے دوران سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے جسے توانائی کی عالمی منڈی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب …
Read More »Tag Archives: کمی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کی کمی سے 4ہزار 150ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400 روپے کی کمی سے 4لاکھ 37ہزار 436روپ سطح پر آگئی۔اسی طرح مقامی سطح پر …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی۔ وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 4 جولائی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کم کردیے …
Read More »استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
اسلام آباد : 1800سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر اضافی ڈیوٹی میں کمی کردی ، ایف بی آر نے اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا کہ کمرشل درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 30 فیصد ہوگی، اس …
Read More »سونا مزید سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہزاروں روپے کی کمی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی نرخ گر گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 972ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5200 روپے کی کمی سے 4لاکھ 19ہزار …
Read More »سری لنکا :ایندھن کی قیمتوں میں کمی،ڈیزل 25 روپے، پیٹرول 20روپے سستا ہوگیا
سری لنکا نے ایندھن کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے، جو مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی توانائی قیمتوں میں اضافے کے بعد پہلی کمی ہے۔ سرکاری پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 25 سری لنکن روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 382 روپے ($1.15) …
Read More »عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
لاہور: لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو گرام سے کم ہو کر 259 روپے فی کلو گرام ہو سکتی ہے۔ ایل پی جی کی وافر مقدار موجود ہونے کی وجہ سے قیمت میں کمی کی جائے …
Read More »مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی،نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 233 روپے 90 پیسے …
Read More »پراپرٹی خریدنے اور بیچنے پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں کمی کی منظوری
اسلام آباد:حکومت نے یکم جولائی سے پراپرٹی خریدنے اور فروخت کرنے والے پر ایڈوانس ٹیکس میں کمی کرکے نئی شرح نافذ کرنے کی منظوری دے دی، فنانس بل کی منظوری کے بعد یکم جولائی سے شروع ہوئے نئے مالی سال کے آغاز سے ملک بھر میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نئی شرح سے ٹیکس وصولی ہوگی۔ ایکسپریس کے …
Read More »امریکا ایران مذاکرات کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال ہونے لگی
امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی گئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کی توجہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کی بحالی پر مرکوز ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.4 فیصد کمی …
Read More »
THE PUBLIC POST