Tag Archives: گرفتار

کام کے دوران چوری کرنے والی گھریلو ملازمائیں گرفتار، چوری شدہ بانڈز، قیمتی اشیا برآمد

کراچی کی بریگیڈ پولیس نے گھروں کام کے دوران چوری کی وارداتیں کرنے والی 2 گھریلو ملازماؤں کو گرفتار کرکے ان سے 75 لاکھ روپے مالیت کے چوری شدہ انعامی بانڈز اور نقدی سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے مطابق بریگیڈ پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر جٹ لائن کے قریب کامیاب چھاپہ …

Read More »

دبئی: منی ایکسچینج میں ڈکیتی،10 منٹ میں ملزمان گرفتار، ایک کروڑ درہم برآمد

دبئی پولیس نے ڈیرہ میں منی ایکسچینج میں مسلح ڈکیتی 10 منٹ میں ناکام بنا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو ایک کروڑ درہم لوٹ کر لے گئے تھے، اطلاع ملتے ہی ڈیرہ دبئی کی ناکہ بندی اور فضائی نگرانی کی گئی۔ پولیس کے مطابق نقاب پوش ڈاکوؤں نے عملے کو تشدد کا نشانہ بنا کر باندھ دیا تھا، …

Read More »

کراچی رینجرز کیمپ حملے میں بڑی پیش رفت،مبینہ ماسٹر مائنڈ گرفتار

کراچی میں سندھ رینجرز کے ایک کیمپ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکام نے حملے کے مبینہ مرکزی منصوبہ ساز قاری بشیر کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک اور ایس …

Read More »

کراچی، پولیس کی دو مختلف کارروائیوں میں تین منشیات فروش گرفتار، آئس اور کوکین برآمد

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان سے آئس اور کوکین برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے ایک کارروائی میں دو منشیات فروش کو گرفتار کرکے آئس برآمد کرلی۔ ترجمان ایس ایس پی ساوتھ پولیس کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر …

Read More »

کراچی، قائد آباد میں پولیس مقابلہ، زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں پولیس نے مبینہ مقابلہ میں زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق تھانہ قائدآباد پولیس نے دورانِ گشت بمقام پرانا ایل آئی اے ٹریفک چوکی، نزد لانڈھی ریلوے اسٹیشن، لانڈھی کراچی مشتبہ مسلح افراد کو روکنے کی کوشش کی۔ جس پر ملزمان کی …

Read More »

کراچی: شاہ لطیف میں 2 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار کر لیے۔ ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی رہائش پذیر دوافغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ جن کے نام جانزیب ولد محمدظاہر خان اور خالد ولد شاہ …

Read More »

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے،3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی ضلع وسطی کے مطابق تھانہ حیدری مارکیٹ پولیس کا پریمیئر کالج، بلاک ایچ نارتھ ناظم آباد کے قریب اسٹریٹ کریمنلز سے پولیس مقابلہ ہوا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار …

Read More »

اسرائیلی فوج نے نمازِ جمعہ کے بعدمسجد اقصیٰ کے خطیب اور مفتیٔ اعظم کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فورسز نے القدس اور فلسطین کے مفتیٔ اعظم شیخ محمد حسین کو نماز جمعہ کے فوری بعد حراست میں لے لیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق شیخ محمد حسین نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور نماز کی امامت کرائی جس کے چند ہی لمحوں بعد اسرائیلی فورسز نے انھیں مسجد کے احاطے سے …

Read More »

6 سالہ محمد ولی قتل کیس:مرکزی ملزم کے والد، چچا اور بھائی بھی گرفتار

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 6 سالہ محمد ولی کے اغوا اور قتل کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم حمزہ کے والد، چچا اور بھائی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم کے اہلخانہ پر جرم چھپانے اور پولیس کو بروقت اطلاع نہ دینے کا شبہ ہے۔ …

Read More »

ریاستی اداروں پر الزامات، سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے مقدمے میں عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی برقرار رکھا۔ …

Read More »