2025 ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟


2025 ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ جو منفی کام اور سرگرمیاں ہم 2024 میں کرتے چلے آئے ہیں ہم اُن سے اجتناب کریں گے۔ ہم معاشرے کو اپنی مثبت سرگرمیوں کے ذریعے سرسبز، خوبصورت، خوشحال اور پُرامن بنائیں گے۔

اگر ہم آلودگی کا موجب بن رہے ہیں تو ہم اپنے رویے کو مثبت بناکر اپنی اپنی سطح پر معاشرے کو سرسبز اور خوبصورت بناسکتے ہیں، اس کےلیے ضروری ہے کہ ہمیں اردگرد کوڑا کرکٹ کو ختم کرنا ہوگا۔ آپ مقامی انتظامیہ کی مقرر کردہ جگہوں پر کوڑا کرکٹ ڈالیں یا اپنے گھر کا کوڑا کرکٹ اُن کے مقرر کردہ بندے کو دیں۔ ماحول کو صا ف رکھنے کےلیے یہ سب سے ہم قدم ہے۔

Check Also

برطانیہ پاکستانی معیشت کو 2 ٹریلین ڈالر تک لے جانے میں شراکت داری کیلیے تیار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *