شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

کراچی (پبلک پوسٹ )
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں تیز بارش سے نمٹنے کو چیلنج قرار دے دیا۔

ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سمندر میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کریک کا پانی نہرِ خیام میں جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر میں تیز بارش کی صورت میں پانی کے بہاؤ سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔

Check Also

وزیراعلیٰ کے پی اپنی مرضی سے کابینہ بنائیں اور حجم کم رکھیں، عمران خان

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نے کہا ہے کہ عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *