خیبرپختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھیگیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔

ایک روز قبل خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، آج ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔

آج کی پیش رفت کے مطابق پی پی ایل کے اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کردہ خط کے مطابق کوہاٹ میں واقع ٹال بلاک سے 1.58ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس ذخائر دریافت ہوئے،ٹال بلاک میں 10 اگست 25ء کو 4ہزار11میٹر گہرے کنویں کی کھدائی شروع کی گئی۔

Check Also

9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر، معید پیرزادہ کو 2،2 بار عمر قید کی سزا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *