عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ 

آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2915ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 6ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 429روپے بڑھ کر 2لاکھ 62ہزار 774روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Check Also

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *