پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھرنیا ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز 1346 روپے کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 754 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Check Also

ڈائریکٹرجنرل محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ حبیب اللہ کا مہران آرٹس کونسل حیدر آباد کا تفصیلی دورہ

مہران آرٹس کونسل سندھ کی ثقافت کا اہم مرکز ہے اس ادارے کو جدید سہولیات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *