کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 3172 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار 745 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر اضافے سے 4509 ڈالر فی اونس ہے۔

Check Also

قومی ایئرلائن کی نجکاری متنازع، پیپلز پارٹی کا وائٹ پیپر منظرِ عام پر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کو غیرشفاف اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *