قومی اسمبلی کے سابق قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے۔

قومی اسمبلی کے سابق قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر چیمبر میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے بھی تبادلے کر دیے گئے۔

اپوزیشن لیڈر کی نااہلی، الیکشن کمیشن میں اہم تعیناتیاں التواء کا شکار

ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آفس میں کام کرنے والے ملازمین کے بھی تبادلے ہوگئے۔ جنید اکبر نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹیوں اور پی اے سی سے استعفے دے رکھے ہیں۔ عمر ایوب کی نااہلی کے بعد نئے اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہونا ہے۔

Check Also

سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی سڑک پر احتجاج

کراچی (پبلک پوسٹ )سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *