محکمہ تعلیم سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا،ترجمان محکمہ تعلیم سندھ

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔

Check Also

سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی سڑک پر احتجاج

کراچی (پبلک پوسٹ )سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *