راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میںکام کے دوران مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میں کام کے دوران ایک مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

مرنے والے مزدور کی شناخت شمشاد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Check Also

عمران خان کا دورِ حکومت؛ بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *