تربیت کے علاقے دشت میںنجی سیکیورٹی کی کیش وین لوٹ لی

بلوچستان کے ضلع تربیت کے علاقے دشت میں نجی سیکیورٹی کی کیش وین لوٹ لی گئی۔

لیویز حکام کے مطابق ڈاکو کیش وین سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔

لیویز حکام کے مطابق نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی 2 بینکوں کا کیش لے کر تربیت سے گوادر جارہی تھی۔

Check Also

کراچی میں درجۂ حرارت کیوں بڑھنے لگا؟محکمۂ موسمیات نے بتا دیا

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں درجۂ حرارت بڑھنے کی وجہ بتا دی۔ محکمۂ موسمیات کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *